De Ijazat - Original Soundtrack

دے اجازت میں چلوں
دے اجازت میں چلوں

درد سے رشتہ جوڑ کے
تجھ سے ہر رشتہ توڑ کے
دے اجازت میں چلوں
میں چلوں، میں چلوں

(دے اجازت، دے اجازت)
(دے اجازت، دے اجازت)
دے اجازت

دے اجازت

اڑتے اڑتے پاؤں سے چلنا بھول گیا
اُن گلیوں کے سارے رستے بھول گیا (بھول گیا)
مجھ کو یاد نہیں تیری یاد بھی اب میں تو ساری باتیں بھول گیا

درد سے رشتہ جوڑ کے
تجھ سے ہر رشتہ توڑ کے
دے اجازت میں چلوں
میں چلوں، میں چلوں

ربّا وے، ربّا، کیسی ہے تنہائی
پیار میں تیرے ملی ہے رسوائی
تیرے سوا کچھ بھی نہ دے مجھے دکھائی
ربّا وے، ربّا، کیسی تیری خدائی

پیار سزا ہے، پیار جزا ہے جان گیا
پیار دعا ہے، پیار خدا ہے مان گیا (مان گیا)
میری صوم و صلٰوۃ، درود، نماز ہے کس لیے جان گیا

درد سے رشتہ جوڑ کے
تجھ سے ہر رشتہ توڑ کے
دے اجازت میں چلوں
میں چلوں، میں چلوں

(دے اجازت، دے اجازت)
(دے اجازت، دے اجازت)



Credits
Writer(s): Naveed Nashad, Aehsun Talish
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link