Raat Yun Dil Mein

رات یوں دل میں تیری کھوئی ہوئی یاد آئی
جَیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے
جَیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے بادِ بہار
جَیسے بیمار کو بے وجہ قرار آ جائے



Credits
Writer(s): Faiz Ahmed Faiz, Murli Mahohar Swarup
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link