Eid e Qurban (feat. Abdul Hadi, Abdul Mubdi & Abdul Ali)

قربانی قربانی قربانی قربانی

حضرت اسماعیلؑ کی بےشک یاد ہے یہ عیدِ قربان
حضرت ابراھیمؑ کے سچّے خواب کا ہے یہ اک عنوان

حکمِ رب پر اپنا تن من دھن ہے سب قربان
حضرت اسماعیلؑ کی بےشک یاد ہے یہ عیدِ قربان
حضرت ابراھیمؑ کے سچّے خواب کا ہے یہ اک عنوان
حضرت اسماعیلؑ کی بےشک یاد ہے یہ عیدِ قربان
حضرت ابراھیمؑ کے سچّے خواب کا ہے یہ اک عنوان

میرے بھائی یہ بتلائیں کن کن پہ قربانی ہے
اس کی بابت صاف بتائیں کیا حکمِ ربّانی ہے
سن لو بھائی قربانی ہے واجب ثروت والے پر
قربانی ہے ایک فریضہ مال و دولت والے پر

قربانی کرتے ہیں بھائی جو ہے مسلم ذی ایمان
حضرت اسماعیلؑ کی بےشک یاد ہے یہ عیدِ قربان
حضرت ابراھیمؑ کے سچّے خواب کا ہے یہ اک عنوان
حضرت اسماعیلؑ کی بےشک یاد ہے یہ عیدِ قربان
حضرت ابراھیمؑ کے سچّے خواب کا ہے یہ اک عنوان

قربانی ہے کن پر واجب بھائی یہ میں جان گیا
قربانی کی کیا ہے عظمت یہ مجھ کو بتلائیں ذرا
اس دن کی ہے یہ ہی عظمت حیواں کا بس خون بہے
یعنی مؤمن قربِ خدا میں رب کی طاعت میں ہی رہے

آؤ آؤ لے کے کر لو مالک کا ہے یہ فرمان
حضرت اسماعیلؑ کی بےشک یاد ہے یہ عیدِ قربان
حضرت ابراھیمؑ کے سچّے خواب کا ہے یہ اک عنوان
حضرت اسماعیلؑ کی بےشک یاد ہے یہ عیدِ قربان
حضرت ابراھیمؑ کے سچّے خواب کا ہے یہ اک عنوان

نیکی کی ہر راہ پہ چلیئےامت کو ہے یہ پیغام
تقویٰ حسنِ نیت کا بھی طالب ہے دینِ اسلام

فرض ادا جب یہ بوتا ہے بڑھتا ہے دل کا ایقان
حضرت اسماعیلؑ کی بےشک یاد ہے یہ عیدِ قربان
حضرت ابراھیمؑ کے سچّے خواب کا ہے یہ اک عنوان
حضرت اسماعیلؑ کی بےشک یاد ہے یہ عیدِ قربان
حضرت ابراھیمؑ کے سچّے خواب کا ہے یہ اک عنوان

قربانی کی حکمت کیا ہے اس کو بھی سمجھا دیں اب
رمز ہے کیا کیا اس حکمت کے ان کو بھی فرمادیں اب
قربانی مقصودِ شریعت قربانی مطلوبِ خدا
قربانی فطرت کا تقاضا قربانی ہے درسِ وفا

ازہر سچّی قربانی سے مل جاتا ہے پھر رحمٰن
حضرت اسماعیلؑ کی بےشک یاد ہے یہ عیدِ قربان
حضرت ابراھیمؑ کے سچّے خواب کا ہے یہ اک عنوان
حضرت اسماعیلؑ کی بےشک یاد ہے یہ عیدِ قربان
حضرت ابراھیمؑ کے سچّے خواب کا ہے یہ اک عنوان

حضرت اسماعیلؑ کی بےشک یاد ہے یہ عیدِ قربان
حضرت ابراھیمؑ کے سچّے خواب کا ہے یہ اک عنوان

Credits
Writer(s): Azhar Nadwi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link