Wabaal - Original Soundtrack
تُوں جھلا ایں، کملا، نماݨا ایں
فیر کس گل دا پنگا تُوں پاݨا اے؟
نہ متھے لگ ایویں تُوں دنیا دے
ایہہ دنگل ایتھے مُک ہی جاݨا اے
یہ خواہش بھنور ہے جو رکتی نہیں
دعا ہے یہ ایسی جو لگتی نہیں
مرضی میں تیری تو کچھ بھی نہیں
بندیا او بندیا، نہ کر اپنی
ہر سُو خدا ہے، تُو کچھ وی نہیں
بندیا او بندیا، نہ کر اپنی
ہر سُو خدا ہے، تُو کچھ بھی نہیں
دل کی تمنا ہے، چاند بھی یہ توڑ لیں
تاروں کی چمک کو دامن میں جوڑ لیں
چاہتوں کے دریا میں بہنا ہے اگر
سودا کر لے اپنا، خوشیاں نچوڑ لے
یہ خواہش بھنور ہے جو رکتی نہیں
دعا ہے یہ ایسی جو لگتی نہیں
مرضی میں تیری تو کچھ بھی نہیں
بندیا او بندیا، نہ کر اپنی
ہر سُو خدا ہے، تُو کچھ بھی نہیں
بندیا او بندیا، نہ کر اپنی
ہر سُو خدا ہے، تُو کچھ بھی نہیں
اپنے دل دا محرم نہ بݨ، رب دی وی تُوں مݨیا کر
اوس نے بخشی، نعمت ڈاڈھی، کلیاں بہہ کے گݨیا کر
خواہشیں ہیں سازشیں، سوال کریں گی
تیری خودی کو بیچ کے وبال کریں گی
او، پل پل مرے گا، ایک پل کے لئے
زندگی کو اس قدر محال کریں گی
یہ خواہش بھنور ہے جو رکتی نہیں
دعا ہے یہ ایسی جو لگتی نہیں
مرضی میں تیری تو کچھ بھی نہیں
بندیا او بندیا، نہ کر اپنی
ہر سُو خدا ہے، تُو کچھ بھی نہیں
بندیا او بندیا، نہ کر اپنی
ہر سُو خدا ہے، تُو کچھ بھی نہیں
تُوں جھلا، کملا، نماݨا ایں
فیر کس گل دا پنگا تُوں پاݨا اے؟
فیر کس گل دا پنگا تُوں پاݨا اے؟
نہ متھے لگ ایویں تُوں دنیا دے
ایہہ دنگل ایتھے مُک ہی جاݨا اے
یہ خواہش بھنور ہے جو رکتی نہیں
دعا ہے یہ ایسی جو لگتی نہیں
مرضی میں تیری تو کچھ بھی نہیں
بندیا او بندیا، نہ کر اپنی
ہر سُو خدا ہے، تُو کچھ وی نہیں
بندیا او بندیا، نہ کر اپنی
ہر سُو خدا ہے، تُو کچھ بھی نہیں
دل کی تمنا ہے، چاند بھی یہ توڑ لیں
تاروں کی چمک کو دامن میں جوڑ لیں
چاہتوں کے دریا میں بہنا ہے اگر
سودا کر لے اپنا، خوشیاں نچوڑ لے
یہ خواہش بھنور ہے جو رکتی نہیں
دعا ہے یہ ایسی جو لگتی نہیں
مرضی میں تیری تو کچھ بھی نہیں
بندیا او بندیا، نہ کر اپنی
ہر سُو خدا ہے، تُو کچھ بھی نہیں
بندیا او بندیا، نہ کر اپنی
ہر سُو خدا ہے، تُو کچھ بھی نہیں
اپنے دل دا محرم نہ بݨ، رب دی وی تُوں مݨیا کر
اوس نے بخشی، نعمت ڈاڈھی، کلیاں بہہ کے گݨیا کر
خواہشیں ہیں سازشیں، سوال کریں گی
تیری خودی کو بیچ کے وبال کریں گی
او، پل پل مرے گا، ایک پل کے لئے
زندگی کو اس قدر محال کریں گی
یہ خواہش بھنور ہے جو رکتی نہیں
دعا ہے یہ ایسی جو لگتی نہیں
مرضی میں تیری تو کچھ بھی نہیں
بندیا او بندیا، نہ کر اپنی
ہر سُو خدا ہے، تُو کچھ بھی نہیں
بندیا او بندیا، نہ کر اپنی
ہر سُو خدا ہے، تُو کچھ بھی نہیں
تُوں جھلا، کملا، نماݨا ایں
فیر کس گل دا پنگا تُوں پاݨا اے؟
Credits
Writer(s): Naveed Nashad, Qamar Nashad
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Other Album Tracks
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.