Jhoom Mere Dil Mere Dil

جھوم، میرے دل...

جھوم، میرے دل (میرے دل)، میرے دل، جھوم کے گا

وقت کی دھڑکن تھم جائے، رنگ خوشی کا جم جائے
(وقت کی دھڑکن تھم جائے، رنگ خوشی کا جم جائے)
کوئی ایسا گیت سنا

جھوم...

پل دو پل کے ساتھی سب ہیں، پل دو پل کا میلا ہے
(پل دو پل کا میلا ہے)، میلا ہے (میلا ہے)
قدم قدم پر بھیڑ ہے، پھر بھی ہر انسان اکیلا ہے
(ہر انسان اکیلا ہے)

یہ پل ہی بس اپنا ہے، باقی جو ہے سپنا ہے
(یہ پل ہی بس اپنا ہے، باقی جو ہے سپنا ہے)
تُو اپنا رنگ جما

جھوم، میرے دل (میرے دل)، میرے دل، جھوم کے گا
جھوم، میرے دل (میرے دل)، میرے دل، جھوم کے گا
جھوم...

اڑتے لمحے، جاتے پنچھی لوٹ کے پھر کب آئے ہیں
(لوٹ کے پھر کب آئے ہیں)، آئے ہیں (آئے ہیں)
ہر ہنستے چہرے کے پیچھے غم کے ہزاروں سائے ہیں
(غم کے ہزاروں سائے ہیں)

اپنی موج میں گاتا جا، دل سب کا بہلاتا جا
(اپنی موج میں گاتا جا، دل سب کا بہلاتا جا)
ہے کل کا کس کو پتا

جھوم، میرے دل (میرے دل)، میرے دل، جھوم کے گا
جھوم، میرے دل (میرے دل)، میرے دل، جھوم کے گا
جھوم...

اِس جیون سے اُس جیون تک من کی موج میں لہراؤ
(من کی موج میں لہراؤ)، لہراؤ (لہراؤ)
وقت کی تال پہ ناچو گاؤ، غم کی ہنسی اڑاؤ
(غم کی ہنسی اڑاؤ)

رات گزرنے پائے نہ، خواب بکھرنے پائے نہ
(رات گزرنے پائے نہ، خواب بکھرنے پائے نہ)
کوئی ایسی بات سنا

جھوم، میرے دل (میرے دل)، میرے دل، جھوم کے گا
جھوم، میرے دل (میرے دل)، میرے دل، جھوم کے گا
جھوم، میرے دل (میرے دل)، میرے دل، جھوم کے گا

وقت کی دھڑکن تھم جائے، رنگ خوشی کا جم جائے
(وقت کی دھڑکن تھم جائے، رنگ خوشی کا جم جائے)
کوئی ایسا گیت سنا

جھوم، میرے دل (میرے دل)، میرے دل، جھوم کے گا
جھوم، میرے دل (میرے دل)، میرے دل، جھوم کے گا
جھوم...

Credits
Writer(s): Kaleem Usmani
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link