Aas

جب ڈوبتا ہے یہ سورج تو تیری یاد آئے
ان سردیوں میں کالی راتوں کی طرح چھائے

میری آنکھوں میں ہے جو بھی
نمی تیری کمی ہے
میری سانسیں تیرے آسرے تھیں
اب آس توڑ دی ہے

ہر دن سزا اب تو ہونے لگا
اس کی وجہ ہاۓ تو بن گیا
کس کو سنائیں کیا حالت ہے
کوئی نہیں سجنا اب عادت ہے
نا لوٹ کے آیا تو نا تیری پرچھائی
ہاتھوں میں لگتا ہے لکھی تھی یہ جدائی

میری آنکھوں میں ہے جو بھی نمی تیری کمی ہے
میری سانسیں تیرے آسرے تھیں اب آس توڑ دی ہے

جب ڈوبتا ہے یہ سورج تو تیری یاد آئے
ان سردیوں میں کالی راتوں کی طرح چھائے

میری آنکھوں میں ہے جو بھی
نمی تیری کمی ہے
میری سانسیں تیرے آسرے تھیں
اب آس توڑ دی



Credits
Writer(s): Qasim Dahir
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link