Daraar (Original Score)

ہے دعا رب سے تیری دنیا میں غم نہ رہے
خواب رہتے ہوں جن آنکھوں میں وہ نم نہ رہے
نم نہ رہے

ہے ٹوٹے دل کی یہ صدا
"محبت کو ہی کیوں سزا؟
محبت کو ہی کیوں سزا؟"

نہ پوچھو میرے آنسو کیوں گرے
خوشی کے ہیں یا غم کے ہیں گرے
بتائیں کیسے حالِ دل تجھے
تُو خوش رہے جہاں بھی تُو رہے

نہ پوچھو میرے آنسو کیوں گرے
خوشی کے ہیں یا غم کے ہیں گرے
بتائیں کیسے حالِ دل تجھے
تُو خوش رہے جہاں بھی تُو رہے
تُو خوش رہے جہاں بھی تُو رہے
تُو خوش رہے جہاں بھی تُو رہے

یہ دل میرا بے چارہ، نہ کوئی سہارا
غموں کا ہے یہ مارا، ہے خود سے یہ ہارا
کیسے کرے گزارا، کیسے کرے گزارا

یہ دل میرا بے چارہ، نہ کوئی سہارا
غموں کا ہے یہ مارا، ہے خود سے یہ ہارا
کیسے کرے گزارا، کیسے کرے گزارا
یہ دل میرا بے چارہ، نہ کوئی سہارا

دل کی راہ پہ تھے چلے، جانے پھر کیوں کانٹے ملے
جو بھی اپنے تھے ملے وہ بھی سب پرائے تھے
شکوہ کریں نہ گلا، تقدیر سے جو ملا
دیے بجھ گئے سب چاہتوں سے جو جلائے تھے

جدائی میں کریں گے وفا
یہ دل تم سے نہ ہوگا خفا
یہ دل تم سے نہ ہوگا خفا

نہ پوچھو میرے آنسو کیوں گرے
خوشی کے ہیں یا غم کے ہیں گرے
بتائیں کیسے حالِ دل تجھے
تُو خوش رہے جہاں بھی تُو رہے

نہ پوچھو میرے آنسو کیوں گرے
خوشی کے ہیں یا غم کے ہیں گرے
بتائیں کیسے حالِ دل تجھے
تُو خوش رہے جہاں بھی تُو رہے
تُو خوش رہے جہاں بھی تُو رہے
تُو خوش رہے جہاں بھی تُو رہے

یہ دل میرا بے چارہ، نہ کوئی سہارا
غموں کا ہے یہ مارا، ہے خود سے یہ ہارا
کیسے کرے گزارا، کیسے کرے گزارا

یہ دل میرا بے چارہ، نہ کوئی سہارا
غموں کا ہے یہ مارا، ہے خود سے یہ ہارا
کیسے کرے گزارا، کیسے کرے گزارا
یہ دل میرا بے چارہ، نہ کوئی سہارا

تیری دل کی گلیوں سے چپ چاپ ہیں چل دیے
کوئی شکایت نہیں تم جو نہ ہمارے ہوئے
جانا کہاں ہے مجھے یہ تو پتا ہی نہیں
واقف ہیں تجھ سے مگر پھر بھی ہم نہ تیرے ہوئے

ہے ٹوٹے دل کا واسطہ
یہ کر احساں، کر تُو بھلا
یہ کر احساں، کر تُو بھلا

نہ پوچھو میرے آنسو کیوں گرے
خوشی کے ہیں یا غم کے ہیں گرے
بتائیں کیسے حالِ دل تجھے
تُو خوش رہے جہاں بھی تُو رہے

نہ پوچھو میرے آنسو کیوں گرے
خوشی کے ہیں یا غم کے ہیں گرے
بتائیں کیسے حالِ دل تجھے
تُو خوش رہے جہاں بھی تُو رہے
تُو خوش رہے جہاں بھی تُو رہے



Credits
Writer(s): Sahir Ali Bagga
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link