Tu Aur Main

تُو اور میں
ہیں جدا
یہ فاصلہ
بڑہتا رہا
جو تھے گلےِ
کہہ نا سکے
خاموشی میں
جلتے رہے

خوابوں میں تُم
نیندوں میں تُم
بستے گئے
تُم میرے یار
دھڑکن میں تُم
سانسوں میں تُم
چھاۓ ہو یوں
جیسے بہار

آ بھی جا
مجھ سے نا ہو تُو
یوں رِہا
آ بھی جا
میری راہوں میں تُو
آ بھی جا

پھر سے ہی چل
اُن راہوں پر
جن راہوں پر
ہم تھے چلے
خوابوں کی ڈور
ٹوٹے نہیں
ساتھ تیرا
چھوٹے نہیں



Credits
Writer(s): Usman Ashraf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link