Samjhota (Original Soundtrack)
مل کے بچھڑنا ایسے تقدیر میں کیوں لکھا؟
مل کے بچھڑنا ایسے تقدیر میں کیوں لکھا؟
اتنا بھی پاس آکے ہر بار دل ہی دکھا
چاہا جسے تھا، بن سکا نہ کیوں میرا؟
ایسی بنائی کیوں یہ قسمت؟ اے خدا
نہ میرا بن سکا ہے تُو، نہ میں تیرا
جدا تھی تیری دنیا سے میری دنیا
نہ میرا بن سکا ہے تُو، نہ میں تیرا
جدا تھی تیری دنیا سے میری دنیا
ہونا جو نہیں تھا، میں نہ جانوں کیوں ہوا ہے
تُو نے تو نہیں، غم نے تیرے دل چھوا ہے
یہ کون بتائے، کون ہم میں بے وفا ہے؟
کچھ اور نہیں ہے، چاہنے کی یہ سزا ہے
ایسی مجبوریاں یوں ہی ہمیشہ رہیں
آنکھیں تنہا رہیں، سانسیں بھی تنہا رہیں
چاہا جسے تھا، بن سکا نہ کیوں میرا؟
ایسی بنائی کیوں یہ قسمت؟ اے خدا
نہ میرا بن سکا ہے تُو، نہ میں تیرا
جدا تھی تیری دنیا سے میری دنیا
نہ میرا بن سکا ہے تُو، نہ میں تیرا
جدا تھی تیری دنیا سے میری دنیا
اتنے ہیں اجالے، زندگی کیوں بجھ رہی ہے؟
تیرا بھی سہارا مل سکا نہ، یہ کمی ہے
ہر شامِ جدائی دکھ بھری تھی، جو سہی ہے
کیا اور سناؤں؟ ایک کہانی بس یہی ہے
میری تنہائیاں کیا یوں رہیں گی سدا؟
جانے کیوں نہ رہا احساس تجھ کو میرا؟
چاہا جسے تھا، بن سکا نہ کیوں میرا؟
ایسی بنائی کیوں یہ قسمت؟ اے خدا
نہ میرا بن سکا ہے تُو، نہ میں تیرا
جدا تھی تیری دنیا سے میری دنیا
نہ میرا بن سکا ہے تُو، نہ میں تیرا
جدا تھی تیری دنیا سے میری دنیا
نہ میرا بن سکا ہے تُو، نہ میں تیرا
جدا تھی تیری دنیا سے میری دنیا
مل کے بچھڑنا ایسے تقدیر میں کیوں لکھا؟
اتنا بھی پاس آکے ہر بار دل ہی دکھا
چاہا جسے تھا، بن سکا نہ کیوں میرا؟
ایسی بنائی کیوں یہ قسمت؟ اے خدا
نہ میرا بن سکا ہے تُو، نہ میں تیرا
جدا تھی تیری دنیا سے میری دنیا
نہ میرا بن سکا ہے تُو، نہ میں تیرا
جدا تھی تیری دنیا سے میری دنیا
ہونا جو نہیں تھا، میں نہ جانوں کیوں ہوا ہے
تُو نے تو نہیں، غم نے تیرے دل چھوا ہے
یہ کون بتائے، کون ہم میں بے وفا ہے؟
کچھ اور نہیں ہے، چاہنے کی یہ سزا ہے
ایسی مجبوریاں یوں ہی ہمیشہ رہیں
آنکھیں تنہا رہیں، سانسیں بھی تنہا رہیں
چاہا جسے تھا، بن سکا نہ کیوں میرا؟
ایسی بنائی کیوں یہ قسمت؟ اے خدا
نہ میرا بن سکا ہے تُو، نہ میں تیرا
جدا تھی تیری دنیا سے میری دنیا
نہ میرا بن سکا ہے تُو، نہ میں تیرا
جدا تھی تیری دنیا سے میری دنیا
اتنے ہیں اجالے، زندگی کیوں بجھ رہی ہے؟
تیرا بھی سہارا مل سکا نہ، یہ کمی ہے
ہر شامِ جدائی دکھ بھری تھی، جو سہی ہے
کیا اور سناؤں؟ ایک کہانی بس یہی ہے
میری تنہائیاں کیا یوں رہیں گی سدا؟
جانے کیوں نہ رہا احساس تجھ کو میرا؟
چاہا جسے تھا، بن سکا نہ کیوں میرا؟
ایسی بنائی کیوں یہ قسمت؟ اے خدا
نہ میرا بن سکا ہے تُو، نہ میں تیرا
جدا تھی تیری دنیا سے میری دنیا
نہ میرا بن سکا ہے تُو، نہ میں تیرا
جدا تھی تیری دنیا سے میری دنیا
نہ میرا بن سکا ہے تُو، نہ میں تیرا
جدا تھی تیری دنیا سے میری دنیا
Credits
Writer(s): Sabir Zafar
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Other Album Tracks
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.