Tum Tum (feat. Asim Azhar, Young Stunners & RAAMIS)

دیوانگی میری، ہے خوش نصیب تو بھی
کیسا بنایا تو نے رانجھا
افسوس ہے خود پہ، کیا یقیں تجھ پہ
پھر بھی کیوں تجھ کو صرف چاہا؟

تیرے لیے میں لایا وہ
لایا یہ کیوں ساری رات
جاگتا رہا سوچ میں
کس طرح سے کروں بات؟

ہو گئی بس، ہے قسم، baby
نہ چل سکے گا اب ساتھ
Load تیرے، تیرے mood swings
اور standards سے ملاقات

تم، تم، تم، تم، تم
میرے بس میں نہ ہو، جاناں
تیرے خرچے ہزاروں
کیوں اتنے نخرے پالوں؟

تم، تم، تم، تم، تم
میرے بس میں نہ ہو، جاناں
تیرے خرچے ہزاروں
کیوں اتنے نخرے-

تو دل کیتا چوری
تیرے ہاتھوں وچ ڈوری
تینوں پتا تے میں sorry
تینوں دس دیناں فوری

سوچدا سی کدی ہنس تے صحیح
پھنس تے صحیح، looking like a fantasy
Now you're sitting next to me
پر تو میرے وس چہ نئیں

تینوں چائیدے نے Louis hats
Gucci bags, more things to brag about
Sushi, all the food we had
Truth is that کڑیے تو rude, relax, سن
میں چڑھنا نئیں سولی تے
تینوں چائیدا جو ٹونڈدی رئے
آہ! مینوں چھڈ، you go searching
جیڑا چُکے تیرے خرچے، اے

تم، تم، تم، تم، تم
میرے بس میں نہ ہو، جاناں
تیرے خرچے ہزاروں
کیوں اتنے نخرے پالوں؟

تم، تم، تم، تم، تم
میرے بس میں نہ ہو، جاناں
تیرے خرچے ہزاروں
کیوں اتنے نخرے-

Yeah, yeah
جیسے وسیم اکرم tension میں ،Mood swing
میں جیسے pension پہ اور تو بیٹھی mansion میں
DM پہ ہؤا خیالوں کا تبادلہ
جو تیرے پیچھے اُن سے ہو جائے مقابلہ
تو چلتی پھری brand, قاتل حسینہ
میرا Supercard پہ ہی کٹ جاتا پورا مہینہ
Tiktok تو بناتی، Twitter پہ trending
مانا جیب تھوڑی ہلکی پر کروں گا happy ending

No doubt تیرا میں Mr. Right
All night کریں بس pillow fight
Hold tight, ay (Yeah-yeah)
آزما کہ دیکھ، تیرے daddy بھی کہیں گے
یہ piece بہت tight, yeah

نخرے کم کر، baby, تھوڑا chill ہو
میں کہتا دل دو اور وہ کہتی bill دو
ہوتی offend کیوں؟
I'm just playin'
پیو دا credit card نہ پُلّیں
You know who's payin'

ایسا لگے جیسے اب تو میرے بس میں نہ
Real talk, کھاتا بلا وجہ قسمیں نہ
تیرے لیے دے دوں جان اپنی، جانِ من
لیکن دیکھے جاتے مجھ سے تیرے ششکے نہ

Louis bag سے نکالتی وہ X-Max
Flex کرے لیکن کرتی نہیں text back
خواہشات کی وہ قیدی بنی
کیسے کروں تجھ پہ waste؟
میرے پاس نہیں کوئی daddy money

تو میرے لیے سب سے بڑھ کہ
تجھ سے ملنے آتا میں یاروں کو ٹوپی کر کہ
دل میں جگہ دی، وہ چڑھے جاتی سر پہ
تیرے bills pay کروں یا خرچہ دوں میں گھر پہ؟
دل دینے میں کیا حرج ہے؟
لیکن ختم ہی نہیں ہوتے تیرے خرچے

I swear to God، میری بس ہے, yeah
I swear to God, میری بس ہے

تم، تم، تم، تم، تم
میرے بس میں نہ ہو، جاناں
تیرے خرچے ہزاروں
کیوں اتنے نخرے پالوں؟

تم، تم، تم، تم، تم
میرے بس میں نہ ہو، جاناں
تیرے خرچے ہزاروں
کیوں اتنے نخرے-

Snoop Dogg, وہ rude بہت پر خوب بہت
بولے منہ پہ جھوٹ بہت
TY in the booth, loose talk
معاف کرنا، میں غصے میں اِدھر اُدھر نکل جاتا
پھر بھی دے دوں goosebumps like Tupac

You're too hot to handle
I'm on the route, love
میں اوپر، میں اوپر، وہ cute but
نخرے اُس کے جیسے Kylie Jenner
پر میں Tyga نہیں، کوئی فائدہ نہیں
وہ driver والی میں بجوں in Ubers

Money ain't a thing
میری باتیں کریں bling bling
Mood swing کروں، اگر queen وہ تو king میں
Devil, جن میں
عاصم میرا wingman, self-made

جب بھی تجھے دیکھوں آنکھیں ہوتی نہیں blink, Jesse Pinkman
ڈرامہ وہ تو فلم میں
مل دیں یہ علم میں، still shill, man
You know it's good, girl
Eyes on the bill, man

تم، تم، تم، تم، تم
میرے بس میں نہ ہو، جاناں
تیرے خرچے ہزاروں
کیوں اتنے نخرے پالوں؟

تم، تم، تم، تم، تم
میرے بس میں نہ ہو، جاناں
تیرے خرچے ہزاروں
کیوں اتنے نخرے-



Credits
Writer(s): Vivek, Thaman S
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link