Sharabi

یہ جو ہلکا ہلکا
یہ جو ہلکا ہلکا، ہلکا
یہ جو
یہ، یہ جو ہلکا ہلکا سُرور ہے
یہ تیری نگاہ کا قصور ہے
یہ جو ہلکا ہلکا، ہلکا
یہ جو ہلکا ہلکا سُرور ہے
سُرور ہے
یہ جو ہلکا ہلکا سُرور ہے
یہ تیری نگاہ کا قصور ہے
یہ تیری نگاہ کا قصور ہے
سُرور ہے
یہ تیری نگاہ کا قصور ہے
کہ شراب پینا سکھا دیا
تیری بہکی بہکی نگاہ نے
مجھے ایک شرابی بنا دیا
تیری بہکی بہکی نگاہ نے
مجھے ایک شرابی بنا دیا
دور رہتا ہے، پاس رہتا ہے
دل میں تو ضرور رہتا ہے
جب سے دیکھا ہے تیری آنکھوں میں
ہلکا ہلکا سُرور رہتا ہے



Credits
Writer(s): Vijay Iyer, Arooj Aftab, Shahzad Ismaily
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link