Intazaar
کیوں اب بھی ہے مجھے پیار
کیوں دل ہے اب بھی اداس
کیوں تیرا عکس دکھتا ہر رات
کیوں اب بھی تیرا انتظار
کیوں اب بھی ہے مجھے پیار
کیوں اب بھی تیرا انتظار
کیوں دل ہے اب بھی اداس
کیوں تیرا عکس دکھتا ہر رات
سمجھو میری باتوں کو تم آؤ میرے پاس زرا
دل سے دل لگاؤ میری باتوں میں کھو جاؤ جانا
شامیں ٹھنڈی ٹھنڈی آنکھوں کو ملاؤ زرا
باتیں سننے بیٹھا تیری یوں نہ تم شرماؤ جانا
ہٹتی نہیں نظریں تیرے چہرے سے نہ جانے کیوں
کھڑکی سے دھوپ چھوۓ تیرے چہرے بالوں کو
نظریں ملانے کے لیے دل تجھے ڈھونڈتا
تو دیکھ لے سامنے سے تو ادھر ادھُر دیکھتا
ہاتھوں کی چوڑیاں چمکے مجھے پکاریں
میں چاہوں کروں بات تجھ سے دل پر بے تاب ہے
تو بیٹھی میرے سامنے جانے کیوں فاصلہ ہے
میرے دل کے مکان میں صرف تیرا نام ہے
میری کیفیت سے واقف صرف میرا ضمیر
میرا دل تجھے پکارے یہ عشق اتنا شدید
وفا کی جہاں بات ہو میں تیری مثال دوں
وظنی میرا دل تجھے سوچ کر اب کیا کروں
نہ کر کنارہ مجھ سے یوں نہ پھیرو رخُ تم
قسم خدا کی میرا قلُ اثاثہ ہو تم
کیوں لکھتے گانے اب ہم تھکتے نہیں
کرتے انتظار ہم آج بھی کھڑے ہیں وہیں
ہم تجھے چاہیں کتنا سمجھے نہیں
یہ میری غزلیں تو پڑھ تو کبھی
سردی کی شام دھند میں عکس دکھتا تیرا
ڈھونڈتا بادلوں میں پھر تجھے جھومتا
میں لکھتا کاغذوں میں تجھے پھر اسے چومتا
دل سے دل کا رستہ میں کیسے تجھ سے روٹھتا
بھیگے بھیگے سے دن اور بھیگی بھیگی سی شام
بھیگا سما اور آۓ تیری یاد
دسمبر کی وہ بارش حصین سہ وہ دل
اور ایک طرف تیری یاد جو آتی مجھے صبح شام
کیوں اب بھی ہے مجھے پیار
کیوں دل ہے اب بھی ہے اداس
کیوں تیرا عکس دکھتا ہر رات
کیوں اب بھی تیرا انتظار
کیوں اب بھی ہے مجھے پیار
کیوں اب بھی تیرا انتظار
کیوں دل ہے اب بھی اداس
کیوں تیرا عکس دکھتا ہر رات
کیوں دل ہے اب بھی اداس
کیوں تیرا عکس دکھتا ہر رات
کیوں اب بھی تیرا انتظار
کیوں اب بھی ہے مجھے پیار
کیوں اب بھی تیرا انتظار
کیوں دل ہے اب بھی اداس
کیوں تیرا عکس دکھتا ہر رات
سمجھو میری باتوں کو تم آؤ میرے پاس زرا
دل سے دل لگاؤ میری باتوں میں کھو جاؤ جانا
شامیں ٹھنڈی ٹھنڈی آنکھوں کو ملاؤ زرا
باتیں سننے بیٹھا تیری یوں نہ تم شرماؤ جانا
ہٹتی نہیں نظریں تیرے چہرے سے نہ جانے کیوں
کھڑکی سے دھوپ چھوۓ تیرے چہرے بالوں کو
نظریں ملانے کے لیے دل تجھے ڈھونڈتا
تو دیکھ لے سامنے سے تو ادھر ادھُر دیکھتا
ہاتھوں کی چوڑیاں چمکے مجھے پکاریں
میں چاہوں کروں بات تجھ سے دل پر بے تاب ہے
تو بیٹھی میرے سامنے جانے کیوں فاصلہ ہے
میرے دل کے مکان میں صرف تیرا نام ہے
میری کیفیت سے واقف صرف میرا ضمیر
میرا دل تجھے پکارے یہ عشق اتنا شدید
وفا کی جہاں بات ہو میں تیری مثال دوں
وظنی میرا دل تجھے سوچ کر اب کیا کروں
نہ کر کنارہ مجھ سے یوں نہ پھیرو رخُ تم
قسم خدا کی میرا قلُ اثاثہ ہو تم
کیوں لکھتے گانے اب ہم تھکتے نہیں
کرتے انتظار ہم آج بھی کھڑے ہیں وہیں
ہم تجھے چاہیں کتنا سمجھے نہیں
یہ میری غزلیں تو پڑھ تو کبھی
سردی کی شام دھند میں عکس دکھتا تیرا
ڈھونڈتا بادلوں میں پھر تجھے جھومتا
میں لکھتا کاغذوں میں تجھے پھر اسے چومتا
دل سے دل کا رستہ میں کیسے تجھ سے روٹھتا
بھیگے بھیگے سے دن اور بھیگی بھیگی سی شام
بھیگا سما اور آۓ تیری یاد
دسمبر کی وہ بارش حصین سہ وہ دل
اور ایک طرف تیری یاد جو آتی مجھے صبح شام
کیوں اب بھی ہے مجھے پیار
کیوں دل ہے اب بھی ہے اداس
کیوں تیرا عکس دکھتا ہر رات
کیوں اب بھی تیرا انتظار
کیوں اب بھی ہے مجھے پیار
کیوں اب بھی تیرا انتظار
کیوں دل ہے اب بھی اداس
کیوں تیرا عکس دکھتا ہر رات
Credits
Writer(s): Muhammad Raja
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.