SAFAR (feat. ABDULLAH SULTAN & MANSHA)

تیرے بارے مے سوچوں ہر صبح
کیوں تو روٹھا بے وجہ
چاہوں مے کتنا بے پناہ
کیوں تو میرا نہ رہا

میں بھول جاؤنگا ہر خوشی
میں بھول جاؤنگا ہر حسی
تیری یاد میں مجھکو رہنا ہر سما

تیرے بارے میں سوچوں ہر صبح
کیوں تو میرا نہ رہا
چاہوں میں کتنا بے پناہ
کیوں تو میرا نہ رہا

یہ سفر آسان نہی تیرے بن مجھے آرام نہی یہ سفر آسان نہی تیرے بن مجھکو آرام نہی ہر دن تیری رہ تکتے ہیں
جیتے جیے ہی مرتے ہیں
تجھ کو میرا خیال نہی

اس درد کی کیا دوہ ہے
میرا ہو کے بھی تو جدا ہے
مانا یہ میرا زوال سہی

ہے کہنا یہ میں نے کے تمسے ملکر
نہ رہنا ہیں چاہتے میرے لب سلکر

تیرے بارے میں سوچوں ہر صبح
کیوں تو میرا نہ رہا
چاہوں میں کتنا بے پناہ
کیوں تو میرا نہ رہا

نازک دل کا انسان ہوں کیوں ناراض کرتے ہو
کیا کہا مجھسے پیار ہے کیوں مذاک کرتے ھو
مان بیٹھے ہو جسے محبّت کھچ دنو کی چاہت
بھلا مجھ خود گرز کے پیچھے کیوں زندگی خراب کرتے ہو



Credits
Writer(s): Saif Sultan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link