Tum Bhi Bhula Do (From "Jagnu")

تم بھی بھلا دو...
تم بھی بھلا دو، میں بھی بھلا دوں
تم بھی بھلا دو، میں بھی بھلا دوں

پیار پرانے، گزرے زمانے
پیار پرانے، گزرے زمانے
گزرے زمانے

تم بھی بھلا دو...

چاندنی راتیں اور ندی کنارہ
پیار کی باتیں اور پیار ہمارا

بھول سکیں نہ، پھر بھی بھلا دیں
بیت چکے ہیں دن جو سہانے
گزرے زمانے

تم بھی بھلا دو...

گر اپنا تمھیں ہم بنا نہ سکے
مت سمجھو، یہ پریت نبھا نہ سکے
ہم دنیا سے مجبور ہوئے
تم اور بھی ہم سے دور ہوئے

درد نہ جانا، ریت نہ سمجھی
یوں لگے اور اب تڑپانے
گزرے زمانے

تم بھی بھلا دو، میں بھی بھلا دوں



Credits
Writer(s): Noor Jehan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link