Yeh To Kaho Toud Kar Dil Mera

یہ تو کہو، توڑ کر دل میرا
چھپ گئے ہو کہاں، ساجنا؟
دل کا قرار لوٹ کر تم کیوں چلے گئے؟
تم نے نگاہیں پھیر لیں، میرا دل رو دیا
اب میں جاؤں کہاں، ساجنا؟



Credits
Writer(s): Sohail Rana
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link