Parbat Se Jharnon Ki

پربت سے جھرنوں کی دھار دھیرے دھیرے بہتی رہے
پربت سے جھرنوں کی دھار دھیرے دھیرے بہتی رہے

چاند سا گورا بدن، سانسوں میں جاگی اگن
او، رے سکھی، جانے کسے لہروں جیسی نار
"آ جا، پیا،" کہتی رہے

(آئے گا، لے جائے گا وہ ساتھ، سکھی ری)
(پیار ملے گا تجھے دن رات، سکھی ری)

(پربت سے جھرنوں کی دھار دھیرے دھیرے بہتی رہے)

چاند سا گورا بدن، سانسوں میں جاگی اگن
او، رے سکھی، جانے کسے لہروں جیسی نار
"آ جا، پیا،" کہتی رہے

(آئے گا، لے جائے گا وہ ساتھ، سکھی ری)
(پیار ملے گا تجھے دن رات، سکھی ری، اوئے)

دیکھی نہیں ہے صورت جس کی
من میں بسی ہے مورت جس کی
آنے والے ہر موسم میں
ہے دن رات ضرورت جس کی

اک دن ہوگا ملن، مجھ کو ملے گا سجن
آئے گا، لے جائے گا وہ، ہوگا مجھے پیار
اودی گھٹا کہتی رہے، ہاں

(آئے گا، لے جائے گا وہ ساتھ، سکھی ری)
(پیار ملے گا تجھے دن رات، سکھی ری، اوئے)

یہ پگلے دو نین سوالی
دیکھ رہے ہیں کس کی راہیں
بھیگی رت یہ پوچھ رہی ہے
کیوں ہیں اب تک پیاسی بانہیں

سونا ہے دل کا نگر، آئے گا کوئی مگر
آئے گا، نہ جائے گا وہ آ کے ایک بار
دل کی صدا کہتی رہے

(آئے گا، لے جائے گا وہ ساتھ، سکھی ری)
(پیار ملے گا تجھے دن رات، سکھی ری)

(پربت سے جھرنوں کی دھار دھیرے دھیرے بہتی رہے)

چاند سا گورا بدن، سانسوں میں جاگی اگن
او، رے سکھی، جانے کسے لہروں جیسی نار
"آ جا، پیا،" کہتی رہے

(آئے گا، لے جائے گا وہ ساتھ، سکھی ری)
(پیار ملے گا تجھے دن رات، سکھی ری)
(آئے گا، لے جائے گا وہ ساتھ، سکھی ری)



Credits
Writer(s): M. Ashraf, Khawaja Pervaiz
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link