Jab Gunhagar Samajhte Hain

جب گناہ گار سمجھتے ہیں زمانے والے

جب گناہ گار سمجھتے ہیں زمانے والے
جب گناہ گار سمجھتے ہیں زمانے والے
ایک گناہ اور سہی، ایک گناہ اور سہی
جب گناہ گار سمجھتے ہیں زمانے والے

موت کے سائے میں جینے کی ادا ملتی ہے
جرم کرتا ہے کوئی، ہم کو سزا ملتی ہے

سامنے آ، سرِ بازار نچانے والے
سامنے آ، سرِ بازار نچانے والے
ایک گناہ اور سہی، ایک گناہ اور سہی
جب گناہ گار سمجھتے ہیں زمانے والے

ہو کے حیوان جو انسان بنے بیٹھے ہیں
جو شرافت کے نگہبان بنے بیٹھے ہیں

ہے یہی لوگ وہ بازار سجانے والے
ہے یہی لوگ وہ بازار سجانے والے
ایک گناہ اور سہی، ایک گناہ اور سہی
جب گناہ گار سمجھتے ہیں زمانے والے



Credits
Writer(s): M. Ashraf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link