Bas Yeh Sunney Ko Dil

بس یہ سننے کو...
بس یہ سننے کو دل بے قرار ہے
اِتنا کہہ دو، تمھیں مجھ سے پیار ہے
بس یہ سننے کو دل بے قرار ہے
اِتنا کہہ دو، تمھیں مجھ سے پیار ہے

ہو، جانے کب سے...
جانے کب سے تیرا انتظار تھا
اک صدی سے مجھے تم سے پیار ہے
اک صدی سے مجھے تم سے پیار ہے

تم سے پہلے ہم تھے اکیلے
تم سے پہلے ہم تھے اکیلے
سونے تھے دنیا کے میلے

آج سے پہلے بھی تھے نظارے
آج سے پہلے بھی تھے نظارے
ارے، لگتے تھے کب اِتنے پیارے

آج دیکھو...
آج دیکھو جہاں پہ بہار ہے
کہہ دو، کہہ دو، تمھیں مجھ سے پیار ہے
کہہ دو، کہہ دو، تمھیں مجھ سے پیار ہے

خواب میں دیکھی تھی اک صورت
خواب میں دیکھی تھی اک صورت
سوہنی، من موہنی سی مورت

ہم پہلے خوابوں میں آئے
ہم پہلے خوابوں میں آئے
آنکھ سے پھر اِس دل میں سمائے

میرے دل پہ...
تیرے دل پہ مجھے اختیار ہے
اب تو کہہ دو، تمھیں مجھ سے پیار ہے

ہو، جانے کب سے تیرا انتظار تھا
اک صدی سے مجھے تم سے پیار ہے
اک صدی سے مجھے تم سے پیار ہے



Credits
Writer(s): Tasleem Faazli
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link