Mera Pyar Mujhko Milayga

میرا پیار مجھ کو ملے گا کب
میرا پیار مجھ کو ملے گا کب
سکھی، بول، تیرے خیال میں؟

تیرے منہ سے نکلے، خدا کرے
اسی ماہ میں، اسی سال میں
اسی ماہ میں، اسی سال میں

میرا پیار مجھ کو ملے گا کب
سکھی، بول، تیرے خیال میں؟

تیرے منہ سے نکلے، خدا کرے
اسی ماہ میں، اسی سال میں
اسی ماہ میں، اسی سال میں

آنکھوں میں سجائے ہیں خواب میں نے پیار کے
گنتی ہوں انگلیوں پہ دن انتظار کے
آنکھوں میں سجائے ہیں خواب میں نے پیار کے
گنتی ہوں انگلیوں پہ دن انتظار کے

کب پھولوں کی سیج سجے گی؟
کب ہاتھوں میں مہندی رچے گی؟

گھونگھٹ میرے مکھ پہ سجے گا کب
گھونگھٹ میرے مکھ پہ سجے گا کب
سکھی، بول، تیرے خیال میں؟

تیرے منہ سے نکلے، خدا کرے
اسی ماہ میں، اسی سال میں
اسی ماہ میں، اسی سال میں

جل رہی ہوں پیار کی دھیمی دھیمی آگ میں
کیا جانے کیا لکھا ہے، سکھی، میرے بھاگ میں
جل رہی ہوں پیار کی دھیمی دھیمی آگ میں
کیا جانے کیا لکھا ہے، سکھی، میرے بھاگ میں

پی سنگ جب سے نین ملائے
اک پل مجھ کو چین نہ آئے

بن کے پھول یہ دل کھلے گا کب
بن کے پھول یہ دل کھلے گا کب
سکھی، بول، تیرے خیال میں؟

تیرے منہ سے نکلے، خدا کرے
اسی ماہ میں، اسی سال میں
اسی ماہ میں، اسی سال میں

میرا پیار مجھ کو ملے گا کب
سکھی، بول، تیرے خیال میں؟

تیرے منہ سے نکلے، خدا کرے
اسی ماہ میں، اسی سال میں
اسی ماہ میں، اسی سال میں



Credits
Writer(s): Masroor Anwar, M. Ashraf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link