Haaray

(ہارے، ہارے
ہارے، ہارے)

کیسے ہم بھلائیں
پل بیتے جو سارے
تیرے ہیں دیوانے

(دیوانے)

چاہے جتنا رُلا لے
مجھے اپنا بنا لے
یادوں کے سہارے
پل یہ گُزارے، یہ گُزارے

ہارے، ہارے
ہارے، ہارے
ہارے، ہارے
ہارے، ہارے

کیا ہوا ہے، کیا ہوا نہیں
کیوں روٹھے ہو ہم سے، یہ چھپانا نہیں، چھپانا نہیں

تجھے کیسے بھلائیں؟ پہنچیں نہ سدائیں تجھے
تجھے کیسے بتائیں
ہم تو ہیں ہارے،ہم تو ہیں ہارے

ہارے، ہارے
ہارے، ہارے
ہارے، ہارے
ہارے، ہارے



Credits
Writer(s): Abdullah Maharvi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link