Dekho Yahan

دیکھو یہاں
آنکھوں میں آنکھیں
ترس رہا
سُننے کو تیری باتیں
بولا تو تھا، ہاں
سُنے نا تم
دیکھو یہاں، ہاں
کیوں ہوں میں گُم
کوئ تو آسرا ہوتا جب
ہمسفر تیرے جیسا ہوتا
کوئ تو آسرا ہوتا جب
ہمسفر تیرے جیسا ہوتا
سُن لو تم
میری صدا
نا ہونا
تم جدا
سُن لو تم
میری صدا
نا ہونا
تم جدا



Credits
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link