Funkari

دھندھلا سا ہے تیرے بن یہ جہاں
نیا نیا سا یہ درد کیوں دل میں ہوا ہے رواں

سہمی سی ہے میری نظر
میں ڈھونڈوں تمھیں کہاں کہاں
ہیں وہیں پہ تو آنکھیں میری
ملتے تھے ہم جہاں جہاں

فن کاری ہوئی بہت ساری
میں نہ سمجھ پائی تیری سمجھ داری
فن کاری ہوئی بہت ساری
میں نہ سمجھ پائی تیری سمجھ داری

پگھلاتے ہیں دھیرے دھیرے یہ مجھے
پلکوں پہ یادوں کے تیری جلنے لگے ہیں دیے

کھوئی سی رہوں خیالوں میں
یہ سانسیں بھی ہیں تھمی تھمی
اکیلے ہی میں جی لوں یوں ہی
یہ ہوگا کبھی؟ نہیں نہیں

فن کاری ہوئی بہت ساری
میں نہ سمجھ پائی تیری سمجھ داری
فن کاری ہوئی بہت ساری
میں نہ سمجھ پائی تیری سمجھ داری



Credits
Writer(s): Shiraaz Uppal
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link