Yaad Humari

دور رہو یا پاس نہ اؤ
انکھ چراؤ یا گھبراؤ
دامن اپنا لاکھ بچاؤ
یاد ہماری ائے گی
اور تمہیں ستائے گی
یوں ہی تمہیں رولائے گی
ہوں۔۔
ہوں۔۔
سپنے تھے جو دل کے
تم نے جو توڑ دیے
راستے تھے جو امید کے
بہ گئے گیتوں میں
یہ بھول تھی ہماری
کہ تم پھر ملو گے کبھی
یہ ساتھ ہی ادھورا
تھا جو کبھی پورا
نہ ہوا
یاد ہماری ائے گی
اور تمہیں ستائے گی
یوں ہی تمہیں رولائے گی
یاد ہماری ائے گی
اور تمہیں ستائے گی
یوں ہی تمہیں رولائے گی
ہو۔۔۔



Credits
Writer(s): Haider Sajjad
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link