Nafs
خون ہے طاری
میرے سر پہ ذمہ داری
ہیرے کی کروں بات
یہ سمجھیں قصّے بازی
اکیلا ہی آیا تھا
اکیلا ہی جاؤں گا
پر یہ مانگے حصّہ داری
میری قلم اور لکھاوٹ
قید تو نہیں
خاک ہے ساری جو
میں نے چھان کے ماری پر
مجھے ملی نہ کہانی
جس پہ کر دوں قربانی
دنیا جو ساری
میری ڈھونڈے کمزوری
میں لکھتا پھروں سچ
یہ بولیں آوازاری
نفس کرنا قید مُشکِل ہے پر
جو صحبت میں ہو پیر کی
وہ کھینچ دے لکیر بھی
وہ عشق کرے سچا
جو روح اُسکے پاس
تیرے پاس ہو شریر ہی
پابند ہوگا نفس
اور کِسی کا نہ خوف
جوش جوش میں جو
کھو بیٹھے اپنے ہوش
اُنہیں مِلی بڑی سزا
چکایا بڑا مول
کھول کھول کے جو
بتائیں بڑے راز
اُن کی سننا کبھی نہ بات
قید کریں تیری سوچ
لگایں گے پورا زور
تُجھے توڑ مڑوڑ کے
لے آئینگے پورا موت پہ
ہونگے ایسے حادثے
روز ہونگی ایسی باتیں
گر نفس تیرا غلام ہے
تو کس کا تُجھ پہ زور
آنکھیں جب نفس کی پسندیدہ چیز دیکھ لیں
تو دِل انجام سے اندھا ہوجاتا ہے
شیطان کو گمراہ کرنے کوئی دوسرا شیطان نہ آیا
بلکہ اسی کے نفس نے اسے اِبلیس بنایا
پہلے نفس ہے کیا
کیا نفس ہوتا پتہ ہے
کس گناہ کی سزا ہے
کس مرض کی دوا ہے
کیا نفس کی رضا ہے
نماز کرنا قضاء ہے
نفس کی سننا مزا ہے
اِسےقید کرنا جفہ ہے
برائی کا دے حُکم
امارہ پہلا نام
من کو کرے کمزور
کرائے غلط کام
پہنچائے نقصان
لوامہ دوسرا نام
نشانی گناہ کے بعد کی
پچھتاوا، ندامت،
شرمندگی اپنے آپ پہ
ملحمہ تیسرا نام
کبھی بن جائیں حالات
بندہ کرنے لگے گناہ
مُرشد دے دے آواز
اُسکا چہرہ آئے سامنے
اور گناہ کو دے دے ٹال
مرید کو لے بچا
نفس قلب روح
درد سفر کسور
حشر غرض فطور
رقص حزم ضرور
عشق وزن وجود
شرم قسم غرور
عمر جسم مظلوم
پیسہ نشا سُکون
اللہ والوں کی صحبت میں کیا ملتا ہے
اللہ والوں کی صحبت میں اللہ ملتا ہے
تُو نفس کی تمنّا پوری کرے
اور نفس تُجھے برباد کرے
یہ بُرائی کی طرف دوڑ کرے
گھسیٹ کے واپس لانا پڑے
غصے کی حالت میں ہوتا ہے درندہ
گناہ کے وقت بن جاتا ہے بچہ
تیرے نفس کی قیمت جنّت ہے جنّت
اِسے جنّت سے کم دام میں بیچنا بھی مت
تیرے نفس کی قیمت جنّت ہے جنّت
اِسے جنّت سے کم دام میں بیچنا بھی مت
صحبت میں رہا کرو
یہ ہوتے بھی اُستاد ہیں
چھپاتے تیرے راز ہیں
ان سے ہی تو ساز ہے
یہی لازوال ہیں
موت کو رکھنا یاد
نفس کا تمام علاج ہے
موت کو رکھنا یاد
نفس کا تمام علاج ہے
نفس کا تمام علاج ہے
نفس کا تمام علاج ہے
میرے سر پہ ذمہ داری
ہیرے کی کروں بات
یہ سمجھیں قصّے بازی
اکیلا ہی آیا تھا
اکیلا ہی جاؤں گا
پر یہ مانگے حصّہ داری
میری قلم اور لکھاوٹ
قید تو نہیں
خاک ہے ساری جو
میں نے چھان کے ماری پر
مجھے ملی نہ کہانی
جس پہ کر دوں قربانی
دنیا جو ساری
میری ڈھونڈے کمزوری
میں لکھتا پھروں سچ
یہ بولیں آوازاری
نفس کرنا قید مُشکِل ہے پر
جو صحبت میں ہو پیر کی
وہ کھینچ دے لکیر بھی
وہ عشق کرے سچا
جو روح اُسکے پاس
تیرے پاس ہو شریر ہی
پابند ہوگا نفس
اور کِسی کا نہ خوف
جوش جوش میں جو
کھو بیٹھے اپنے ہوش
اُنہیں مِلی بڑی سزا
چکایا بڑا مول
کھول کھول کے جو
بتائیں بڑے راز
اُن کی سننا کبھی نہ بات
قید کریں تیری سوچ
لگایں گے پورا زور
تُجھے توڑ مڑوڑ کے
لے آئینگے پورا موت پہ
ہونگے ایسے حادثے
روز ہونگی ایسی باتیں
گر نفس تیرا غلام ہے
تو کس کا تُجھ پہ زور
آنکھیں جب نفس کی پسندیدہ چیز دیکھ لیں
تو دِل انجام سے اندھا ہوجاتا ہے
شیطان کو گمراہ کرنے کوئی دوسرا شیطان نہ آیا
بلکہ اسی کے نفس نے اسے اِبلیس بنایا
پہلے نفس ہے کیا
کیا نفس ہوتا پتہ ہے
کس گناہ کی سزا ہے
کس مرض کی دوا ہے
کیا نفس کی رضا ہے
نماز کرنا قضاء ہے
نفس کی سننا مزا ہے
اِسےقید کرنا جفہ ہے
برائی کا دے حُکم
امارہ پہلا نام
من کو کرے کمزور
کرائے غلط کام
پہنچائے نقصان
لوامہ دوسرا نام
نشانی گناہ کے بعد کی
پچھتاوا، ندامت،
شرمندگی اپنے آپ پہ
ملحمہ تیسرا نام
کبھی بن جائیں حالات
بندہ کرنے لگے گناہ
مُرشد دے دے آواز
اُسکا چہرہ آئے سامنے
اور گناہ کو دے دے ٹال
مرید کو لے بچا
نفس قلب روح
درد سفر کسور
حشر غرض فطور
رقص حزم ضرور
عشق وزن وجود
شرم قسم غرور
عمر جسم مظلوم
پیسہ نشا سُکون
اللہ والوں کی صحبت میں کیا ملتا ہے
اللہ والوں کی صحبت میں اللہ ملتا ہے
تُو نفس کی تمنّا پوری کرے
اور نفس تُجھے برباد کرے
یہ بُرائی کی طرف دوڑ کرے
گھسیٹ کے واپس لانا پڑے
غصے کی حالت میں ہوتا ہے درندہ
گناہ کے وقت بن جاتا ہے بچہ
تیرے نفس کی قیمت جنّت ہے جنّت
اِسے جنّت سے کم دام میں بیچنا بھی مت
تیرے نفس کی قیمت جنّت ہے جنّت
اِسے جنّت سے کم دام میں بیچنا بھی مت
صحبت میں رہا کرو
یہ ہوتے بھی اُستاد ہیں
چھپاتے تیرے راز ہیں
ان سے ہی تو ساز ہے
یہی لازوال ہیں
موت کو رکھنا یاد
نفس کا تمام علاج ہے
موت کو رکھنا یاد
نفس کا تمام علاج ہے
نفس کا تمام علاج ہے
نفس کا تمام علاج ہے
Credits
Writer(s): Zakir Sudhmahadev
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Other Album Tracks
© 2025 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.