Tum Yaad Rahe

راہوں میں چلتے رہے
وقت کی طرح نہ رکے
سامنے بیٹھے رہے
باتیں کرنا سکے

ہم دور رہے فاصلے قریب ہوے
جتنا چاہوں میں بھلانا تجھے
بھلاوں کیسے ؟

تم یاد رہے
کیوں یاد رہے
تم یاد رہے
کیوں یاد رہے

میری خاموشی کو
نا تم سمجھ نا سکے
آنکھوں میں آنسو رہے
پھر بھی رونا سکے

ہم دور رہے فاصلے قریب ہوے
جتنا چاہوں میں بھلانا تجھے
بھلاوں کیسے ؟

تم یاد رہے
کیوں یاد رہے
تم یاد رہے
کیوں یاد رہے



Credits
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link