Hum Faqiron Ko Madine Ki Gali Achi Lagi

مدینتہ النبیؐ، مدینتہ النبیؐ
مدینتہ النبیؐ، مدینتہ النبیؐ
مدینتہ النبیؐ، مدینتہ النبیؐ
مدینتہ النبیؐ، مدینتہ النبیؐ

(ٱللَّٰه، ٱللَّٰه، ٱللَّٰه، ٱللَّٰه، ٱللَّٰه، ٱللَّٰه ہُو)
(ٱللَّٰه، ٱللَّٰه، ٱللَّٰه، ٱللَّٰه، ٱللَّٰه، ٱللَّٰه ہُو)

خسروی اچھی لگی نہ سروری اچھی لگی
خسروی اچھی لگی نہ سروری اچھی لگی
ہم فقیروں کو مدینے
ہم فقیروں کو مدینے کی گلی اچھی لگی
خسروی اچھی لگی نہ سروری اچھی لگی
خسروی اچھی لگی نہ سروری اچھی لگی

دور تھے تو زندگی بے رنگ تھی، بے کیف تھی
دور تھے تو زندگی بے رنگ تھی، بے کیف تھی
دور تھے تو زندگی بے رنگ تھی، بے کیف تھی

انؐ کے کوچے میں گئے تو
انؐ کے کوچے میں گئے تو زندگی اچھی لگی
خسروی اچھی لگی نہ سروری اچھی لگی
خسروی اچھی لگی نہ سروری اچھی لگی

(ٱللَّٰه، ٱللَّٰه، ٱللَّٰه، ٱللَّٰه، ٱللَّٰه، ٱللَّٰه ہُو)
(ٱللَّٰه، ٱللَّٰه، ٱللَّٰه، ٱللَّٰه، ٱللَّٰه، ٱللَّٰه ہُو)

میں نہ جاؤں گا کہیں بھی در نبیؐ کا چھوڑ کر
میں نہ جاؤں گا کہیں بھی در نبیؐ کا چھوڑ کر
میں نہ جاؤں گا کہیں بھی در نبیؐ کا چھوڑ کر

مجھ کو کوئے مصطفیٰؐ کی
مجھ کو کوئے مصطفیٰؐ کی چاکری اچھی لگی
خسروی اچھی لگی نہ سروری اچھی لگی
خسروی اچھی لگی نہ سروری اچھی لگی

ناز کر تُو، اے حلیمہ، سرورِ کونینؐ پر
ناز کر تُو، اے حلیمہ، سرورِ کونینؐ پر

گر لگی اچھی تو تیری
گر لگی اچھی تو تیری جھونپڑی اچھی لگی
خسروی اچھی لگی نہ سروری اچھی لگی
خسروی اچھی لگی نہ سروری اچھی لگی

(ٱللَّٰه، ٱللَّٰه، ٱللَّٰه، ٱللَّٰه، ٱللَّٰه، ٱللَّٰه ہُو)
(ٱللَّٰه، ٱللَّٰه، ٱللَّٰه، ٱللَّٰه، ٱللَّٰه، ٱللَّٰه ہُو)

رکھ دیا سرکارؐ کے قدموں پہ سلطانوں نے سر
رکھ دیا سرکارؐ کے قدموں پہ سلطانوں نے سر

سرورِ کون و مکاں کی
سرورِ کون و مکاں کی سادگی اچھی لگی
خسروی اچھی لگی نہ سروری اچھی لگی
خسروی اچھی لگی نہ سروری اچھی لگی

آج محفل میں، نیازی، نعت جو میں نے پڑھی
آج محفل میں، نیازی، نعت جو میں نے پڑھی

عاشقانِ مصطفیٰؐ کو
عاشقانِ مصطفیٰؐ کو وہ بڑی اچھی لگی
خسروی اچھی لگی نہ سروری اچھی لگی
خسروی اچھی لگی نہ سروری اچھی لگی

ہم فقیروں کو مدینے
ہم فقیروں کو مدینے کی گلی اچھی لگی
خسروی اچھی لگی نہ سروری اچھی لگی
خسروی اچھی لگی نہ سروری اچھی لگی

(ٱللَّٰه، ٱللَّٰه، ٱللَّٰه، ٱللَّٰه، ٱللَّٰه، ٱللَّٰه ہُو)
(ٱللَّٰه، ٱللَّٰه، ٱللَّٰه، ٱللَّٰه، ٱللَّٰه، ٱللَّٰه ہُو)



Credits
Writer(s): Farhan Ali Qadri
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link