Meetha Meetha Hai Mere Muhammad Ka Naam

میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کا نام
اُن پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام
(میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کا نام)
(اُن پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام)
وقت لائے خدا جائے دربار پر
اور کھڑے ہو کے روزۂ سرکار پر
پیش مل کر کریں ہم درود و سلام
اُن پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام
(میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کا نام)
(اُن پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام)
وہی حسنی حسین چمن کے ہیں پھول
نور المولی علی جان زہراء بتول
جن کے نانا رسولِ خدا زی مکان
اُن پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام
(میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کا نام)
(اُن پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام)
وقت لائے خدا جائے دربار پر
اور کھڑے ہو کے روزۂ سرکار پر
پیش مل کر کریں ہم درود و سلام
اُن پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام
(میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کا نام)
(اُن پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام)
(طیبہ، طیبہ)



Credits
Writer(s): Farhan Ali Qadri, Shayan Ali Qadri
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link