Yaadein Teri
(یاد تیری)
جس دن سے چھوڑا ہے تُو نے ہمیں
اس دن سے جینا ہے چھوڑ دیا
بات ختم وہاں سے شروع تھی جہاں
تم کھوئے کہیں، ہم تھے کھوئے یہاں
ذکر تیرا لبوں پہ تھا شام و سحر
تم نہ آئے تو چھایا ہے دل پہ قہر
روؤں رات بھر، چین آئے نہیں
وقت دے کے ہمیں تم کیوں آئے نہیں؟
کیا قصور، خطا تھی میری
باتیں تیری، یاد تیری
آئے مجھے یاد تیری
کیسے کہوں، کٹتی نہیں
کٹتی نہ راتیں میری
چاہ میں تیری رویا ہوں میں
کیسے یقین دلاؤں تجھے؟
جو ہے ہوا، جانے بھی دے
جانے دے نا، جانے بھی دے
وہ تیرے ساتھ بتائے پل
یاد آئیں وہ بیتے کل
میری راہیں ادھوری ہیں
تھوڑا ساتھ میرے تُو چل
جو ہوا نہ کبھی وہ ہے ہونے لگا
تجھ کو میں اپنے لفظوں میں کھونے لگا
کیا لکھوں میں کہانی میری
باتیں تیری، یاد تیری
آئے مجھے یاد تیری
کیسے کہوں، کٹتی نہیں
کٹتی نہ راتیں میری
آزماتی ہے تیری کمی
آنکھوں میں ہے میرے نمی
کیوں ہے شکوہ تمھیں مجھ سے؟
تھوڑا کر لے تُو میرا یقیں
تیری چاہ میں رویا ہوں میں
تجھے آئے نہ مجھ پہ یقیں
ایسے دور ہوئے مجھ سے
جیسے دور آسماں سے زمیں
آزماتی ہے تیری کمی
آنکھوں میں ہے میرے نمی
کیوں ہے شکوہ تمھیں مجھ سے؟
تھوڑا کر لے تُو میرا یقیں
تیری چاہ میں رویا ہوں میں
تجھے آئے نہ مجھ پہ یقیں
ایسے دور ہوئے مجھ سے
جیسے دور آسماں سے زمیں
جس دن سے چھوڑا ہے تُو نے ہمیں
اس دن سے جینا ہے چھوڑ دیا
بات ختم وہاں سے شروع تھی جہاں
تم کھوئے کہیں، ہم تھے کھوئے یہاں
ذکر تیرا لبوں پہ تھا شام و سحر
تم نہ آئے تو چھایا ہے دل پہ قہر
روؤں رات بھر، چین آئے نہیں
وقت دے کے ہمیں تم کیوں آئے نہیں؟
کیا قصور، خطا تھی میری
باتیں تیری، یاد تیری
آئے مجھے یاد تیری
کیسے کہوں، کٹتی نہیں
کٹتی نہ راتیں میری
چاہ میں تیری رویا ہوں میں
کیسے یقین دلاؤں تجھے؟
جو ہے ہوا، جانے بھی دے
جانے دے نا، جانے بھی دے
وہ تیرے ساتھ بتائے پل
یاد آئیں وہ بیتے کل
میری راہیں ادھوری ہیں
تھوڑا ساتھ میرے تُو چل
جو ہوا نہ کبھی وہ ہے ہونے لگا
تجھ کو میں اپنے لفظوں میں کھونے لگا
کیا لکھوں میں کہانی میری
باتیں تیری، یاد تیری
آئے مجھے یاد تیری
کیسے کہوں، کٹتی نہیں
کٹتی نہ راتیں میری
آزماتی ہے تیری کمی
آنکھوں میں ہے میرے نمی
کیوں ہے شکوہ تمھیں مجھ سے؟
تھوڑا کر لے تُو میرا یقیں
تیری چاہ میں رویا ہوں میں
تجھے آئے نہ مجھ پہ یقیں
ایسے دور ہوئے مجھ سے
جیسے دور آسماں سے زمیں
آزماتی ہے تیری کمی
آنکھوں میں ہے میرے نمی
کیوں ہے شکوہ تمھیں مجھ سے؟
تھوڑا کر لے تُو میرا یقیں
تیری چاہ میں رویا ہوں میں
تجھے آئے نہ مجھ پہ یقیں
ایسے دور ہوئے مجھ سے
جیسے دور آسماں سے زمیں
Credits
Writer(s): Mubeen Butt
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.