Pani Ray Pani Mat Kar Nadani

پانی رے پانی، مت کر نادانی

ہمم، پانی رے پانی، مت کر نادانی
ارے، پانی رے پانی، مت کر نادانی

گورے بدن کو جلاتا ہے کیوں؟

جانی رے جانی، تیری نیت جانی
ہاں، جانی رے جانی، تیری نیت جانی

تُو آگ دل میں لگاتا ہے کیوں؟

پانی رے پانی، مت کر نادانی
ہمم، جانی رے جانی، تیری نیت جانی

میں آج ہوں کس لگن میں
کیا موج ہے تن بدن میں
میں آج ہوں کس لگن میں
کیا موج ہے تن بدن میں

تجھ پہ میں کیوں بھید کھولوں
جا جا، میں تجھ سے نہ بولوں

تجھے کیوں بتاؤں، کیوں میں شرماؤں
تجھے کیوں بتاؤں، کیوں میں شرماؤں
میری خوشی سے تُو جلتا ہے کیوں؟

پانی رے پانی، مت کر نادانی
ہو، جانی رے جانی، تیری نیت جانی

جا میرے تن سے جدا ہو
آ جائے ساجن تو کیا ہو
جا میرے تن سے جدا ہو
آ جائے ساجن تو کیا ہو

کرنے لگے گا لڑائی
ہو جائے گی ہاتھا پائی

جا جا، ہرجائی، دوں گی میں دوہائی
جا جا، ہرجائی، دوں گی میں دوہائی
میرے بدن پہ مچلتا ہے کیوں؟

پانی رے پانی، مت کر نادانی



Credits
Writer(s): Tassilo Ippenberger, Robin Ghosh
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link