Dil Ko Kisi Dil Se

دل کو کسی دل سے جب پیار ہو جاتا ہے

دل کو کسی دل سے...
دل کو کسی دل سے جب پیار ہو جاتا ہے
بس جاتا ہے کوئی سانسوں میں
بنا کہے آنکھوں آنکھوں میں پیار کا اقرار ہو جاتا ہے

یوں مسکرا دیا چہرہ تیرا
جیسے کہ کچھ مجھے تُو نے کہا
خاموش ہونٹ ہیں تو کیا ہوا
دل تو سمجھ گیا دل کی صدا

ہو، آنکھیں ہیں دل کی زباں
سب کچھ اِنھی سے بیاں ہو جاتا ہے

دل کو کسی دل سے...
دل کو کسی دل سے جب پیار ہو جاتا ہے
بس جاتا ہے کوئی سانسوں میں
بنا کہے آنکھوں آنکھوں میں پیار کا اقرار ہو جاتا ہے

پھولوں کے سائے میں چلتے رہیں
جیون کے دن یوں ہی ڈھلتے رہیں
تُو ہے بہار کی پہلی کلی
سارے چمن میں ہے خوشبو تیری

ہو، ملتے ہیں دو دل جہاں
ویرانہ بھی گلستاں ہو جاتا ہے

دل کو کسی دل سے...
دل کو کسی دل سے جب پیار ہو جاتا ہے
بس جاتا ہے کوئی سانسوں میں
بنا کہے آنکھوں آنکھوں میں پیار کا اقرار ہو جاتا ہے



Credits
Writer(s): Robin Ghosh, M Ashraf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link