Mein (Original Motion Picture Soundtrack)

دل پہ گزری کیا کیا ہم کیا کہیں
پاۓ ہیں غم خوشیوں کی چاہ میں
میں بس میں ہوں اور تم ہو صرف تم
ہمم دل سے دل کے کسسے اب سے ختم سبھی
میرا سکون میں ہوں زد بھی جنوں میں ہوں
ہر آرزو میں ہوں نہیں مجھ کو ضرورت تیری
ہم گزرے ہم گزرے جس راہ سےاس راہ سے
تیری وفا کم گزرے جس راہ سےاس راہ سے
میرا سکون میں ہوں زد بھی جنوں میں ہوں
ہر آرزو میں ہوں نہیں مجھ کو ضرورت تیری
میں ہوں میرا خیر میرے کس کام کے کس کام کے
تم بھی صنم خیر ملے بس نام کے بس نام کے
ہممم عشق میں نے چاند کی طرح کھرا کیا ہے ہمیشہ
صرف تیری خوشی سے رابطہ رکھا ہے ہمیشہ
تیری میری آنکھوں میں برسات کیوں دیکھوں
میرا نہیں ہے میں وہ خواب کیوں دیکھوں
تنہا میں بھی تیری راہ کیوں دیکھوں کہ دے ذرا
کچھ بھی نہیں پایا یہ تو کہاں لایا میں ہوں اک سایا
یہ موسم تو ایسےنہ تھےہم گزرے ہم گزرے جس راہ سے
اس راہ سے تیری وفا کم گزرے جس راہ سے اس راہ سے
وہ جو ملا نہ تھا کیوں جڑ گیا نہ تھا جو نام تھا نہ تھا
ہم برسے بدکسمت رہے میں ہوں میرا غیر میرےکس کام کے
کس کام کے تم بھی صنم خیر ملے بس نام کے بس نام کے
مجھ کو نہ درد نہ زخم نہ وقت نے مارا
جسے زندگی کہا تھا اس شخص نے مارا
وہ جو مشکلوں نہ ہلاتوں ںسے ہارا ہے
عشق نام جس کا اسی ایک لفظ نے مارا
میں ہوں میرا غیر میرے کس کام کے کس کام کے
تم بھی صنم خیر ملے بس نام کے بس نام کے ہممم



Credits
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link