Long time no see

سپنا تھا تُو میرا، میں تجھ کو حاصل کروں
لگتا نہ بن تیرے دل، اب اس کا کیا کروں؟
بیتے گا ہر سماں بس تیری ہی یاد میں
تُو میری جستجو، تُو میری آرزو

جانے کہاں کھو سا گیا تُو
لَوٹا نہ، ایسا گیا تُو
خوابوں سا ہو سا گیا تُو
راہوں سے اب مڑ جانا

مجھ پہ یہ قرض چڑھا دے
تُو میرا درد بڑھا دے
یا دے آرام مجھے
زخموں کا مرہم بن جانا

Coming home, long time no see (no see)
اب دیکھیں تجھے روز ہی (really?)
خدا دے تو میں لکھوں (yeah, it's true)
Music میرے لیے بن چکی ہے روزی (facts, facts)

جب چاہے آمد ہو، جب چاہے نہیں (yeah)
دنیا بولتی رہے مجھے، میں روؤں بھی نہیں؟ (what?)
اس ٹوٹے ہوئے گھر کی تصویر دیکھ (look at it)
اس تصویر میں اب تُو بھی نہیں اور میں بھی نہیں (none of us)

تو کتنے درد ملے ہوں گے تجھے میری وجہ سے (yeah)
تُو آئے جس جگہ، چلے جائیں ہم اس جگہ سے (yeah-yeah)
عزت کو لینا دینا دنیا کا دستور سمجھا ہے
I was right there, پر تُو نے مجھے دور سمجھا ہے

You said you're gonna be with me for life, girl (for life)
اب میں خود پر تان کر بیٹھا ہوں rifle (ha-ha)
This broken heart hurts so much, man (hurts so much)
کبھی کبھی خیال آئے suicidal (yeah)

کیوں کہ ہم نے تجھ سے بات کرنا چھوڑ دی ہے
ہاتھ پر خون، گھر کی چیزیں میں نے توڑ دی ہیں
She's gone, اسے نہ روکو، وہ جا چکی
طوفان کی علامت ہے یہ خاموشی (it's true)

یہ بارشیں چھپا دے میرے آنسو
لگے ایسے جیسے بوندیں میری آنکھوں میں ہی آ بسیں (yeah-yeah)
میں کام کروں لگن سے، no one has ever felt
اب مجھے اپنے ہی لوگوں سے ملے شاباشی (yeah)

بات ہے یہ تیری وفا کی
بارشوں کی، ٹھنڈی ہوا کی
تتلیوں کے رنگ ہیں تم میں
پھولوں کی تو لاج بڑھا دی

بسا ہے تُو دل میں کہیں
کیا تیرے ہونے کا احساس ہے؟
جتنی بھی دوری ہے تجھ سے بھلے
لگتا ہے جیسے تُو ہی پاس ہے

آ، مجھ میں بس جا ایسا کہیں
کہ جانے کا ہو رستہ نہیں
کیوں تیرے بن دل لگتا نہیں؟
کیوں روتا ہے، کیوں ہنستا نہیں؟

آ، پھر سے مجھ کو رستہ دکھا
میرا ہاتھ پکڑ، یہ دوری مٹا
کیسے مانوں تیرے دل کو
تُو ساتھ کسی کے ہنستا دکھا

سپنا تھا تُو میرا، میں تجھ کو حاصل کروں
لگتا نہ بن تیرے دل، اب اس کا کیا کروں؟
بیتے گا ہر سماں بس تیری ہی یاد میں
تُو میری جستجو، تُو میری آرزو

جانے کہاں کھو سا گیا تُو
لَوٹا نہ، ایسا گیا تُو
خوابوں سا ہو سا گیا تُو
راہوں سے اب مڑ جانا

مجھ پہ یہ قرض چڑھا دے
تُو میرا درد بڑھا دے
یا دے آرام مجھے
زخموں کا مرہم بن جانا



Credits
Writer(s): Taimour Baig, Raffey Anwar, Usama Ali
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link