Jo Tu Na Mila - Lofi Flip

کہہ دے، تُو آئے گا نہیں
مجھ سے مل پائے گا نہیں
دیکھوں کیوں راہیں میں تیری
دل سے تُو جائے گا نہیں
تُو درد سمجھے گا یہ نہیں
مشکل ہے آگے زندگی

من تھا بڑا، تُو ہوتا میرا
تُو نہ ملا، غم ہے تیرا

کیوں دیا درد ہمیں؟ ہم آج تلک نہ سمجھے
برے ہیں کیا اتنے؟ تم آ نہ سکے جو ملنے
تُو ہم کو بھول گیا، بس، یار، ہم ہی پاگل تھے

سوچا تمھیں جو رات دن

جو تُو نہ ملا مجھے
جو تُو نہ ملا مجھے
دل کو کیا بتاؤں گا؟
دل کو کیا بتاؤں گا؟

جو تُو نہ ملا مجھے
جو تُو نہ ملا مجھے
دل کو کیا بتاؤں گا؟
دل کو کیا بتاؤں گا؟

کل تھے یہیں، کیوں اب نہیں
تم اور میں ساتھ دونو؟
کیا مل گئی تم کو خوشی
ہو کے جدا، یہ تو بولو؟

پیار تھا، وقت نہیں جو بیت گیا دو پل میں
تُو بن کے یاد رہے، فریاد رہے گا دل میں
کیوں اب ایک لفظ نہیں دل کہنے کی حالت میں؟

سوچا کہوں گا ایک دن

جو تُو نہ ملا مجھے
جو تُو نہ ملا مجھے
دل کو کیا بتاؤں گا؟
دل کو کیا بتاؤں گا؟

جو تُو نہ ملا مجھے
جو تُو نہ ملا مجھے
دل کو کیا بتاؤں گا؟
دل کو کیا بتاؤں گا؟



Credits
Writer(s): Asim Azhar, Hasan Ali, Kunaal Verma
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link