Aa Gye Sarkar - Noor Wala Aya Ha 12 RabiulAwal New Naat

نثار تیری چہل پہل پر
ہزاروں عیدِ ربیع الاول
سواۓ اِبلیس کے جہاں میں
سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں
(منا رہے ہیں)
(نُور والا آیا ہے، نُور لے کر آیا ہے)
(سارے عالم میں یہ دیکھو کیسا نُور چھایا ہے)
(الصلاة والسلام علیک یا رسُول الله)
(الصلاة والسلام علیک یا حبیب الله)
جب تلَک یہ چاند تارے جھلملاتے جائیں گے، تب تلَک جشنِ ولادت ہم مناتے جائیں گے
جب تلَک یہ چاند تارے جھلملاتے جائیں گے، تب تلَک جشنِ ولادت ہم مناتے جائیں گے
نُور والا (آیا ہے)، نُور لے کر (آیا ہے)
(سارے عالم میں یہ دیکھو کیسا نُور چھایا ہے)
(الصلاة والسلام علیک یا رسُول الله)
(الصلاة والسلام علیک یا حبیب الله)
پُرنُور ہے یہ عالم، سب مُسکرا رہے ہیں
پُرنُور ہے یہ عالم، سب مُسکرا رہے ہیں
اُنکی آمد کے چرچے ہیں، آ گئے سرکار
(خُوشیاں مناؤ، دُھومیں مچاؤ)
(خُوشیاں مناؤ، دُھومیں مچاؤ)
خُوشیاں مناؤ، دُھومیں مچاؤ، آ گئے سرکار
(خُوشیاں مناؤ، دُھومیں مچاؤ)
(خُوشیاں مناؤ، دُھومیں مچاؤ)
نعتِ محبوبِ خُدا سُنتے سُناتے جائیں گے، یا رسُول الله کا نعرہ لگاتے جائیں گے
نعتِ محبوبِ خُدا سُنتے سُناتے جائیں گے، یا رسُول الله کا نعرہ لگاتے جائیں گے
نُور والا آیا ہے، نُور لے کر آیا ہے
(سارے عالم میں یہ دیکھو کیسا نُور چھایا ہے)
الصلاة والسلام علیک یا رسُول الله
الصلاة والسلام علیک یا حبیب الله
(الصلاة والسلام علیک یا)
رسُول الله
(الصلاة والسلام علیک یا حبیب الله)
آمد ہوئی ہے اُنکی، سب ظُلمتیں چھاتی ہیں
آمد ہوئی ہے اُنکی، سب ظُلمتیں چھاتی ہیں
آج دیوانو، مِل کر بولو آ گئے سرکار
(خُوشیاں مناؤ، دُھومیں مچاؤ)
(خُوشیاں مناؤ، دُھومیں مچاؤ)
عیدِ میلاد النبیؐ کی شب چراغا کر کے ہم، قبر نورِ مصطفیٰؐ سے جگمگاتے جائیں گے
تُم کرو جشنِ ولادت کی خوشی میں روشنی، وہ تُمہاری گور تیرہ جگمگاتے جائیں گے
(نور والا آیا ہے، نور لے کر آیا ہے)
(سارے عالم میں یہ دیکھو کیسا چھایا ہے)
(الصلاة والسلام علیک یا رسُول الله)
(الصلاة والسلام علیک یا حبیب الله)
نذرانۂ عقیدت جو پیش کر رہا ہوں، نذرانۂ عقیدت جو پیش کر رہا ہوں
نعت لکھی ہے آج علی نے، آ گئے سرکار
(خُوشیاں مناؤ، دُھومیں مچاؤ)
(خُوشیاں مناؤ، دُھومیں مچاؤ)
خُوشیاں مناؤ، دُھومیں مچاؤ
خُوشیاں مناؤ، دُھومیں مچاؤ



Credits
Writer(s): Farhan Ali Qadri
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link