Pyar Karti Ho Na

کب تلک مدعا کہے کوئی
او، نہ سنو تم تو کیا کہے کوئی
کب تلک مدعا کہے کوئی
او، نہ سنو تم تو کیا کہے کوئی

غیرتِ عشق کو قبول نہیں
غیرتِ عشق کو قبول نہیں

کہ تجھے بے وفا، بے وفا کہے کوئی
او، نہ سنو تم تو کیا کہے کوئی
کب تلک مدعا کہے کوئی
او، نہ سنو تم تو کیا کہے کوئی

ہر کوئی اپنے غم میں ہے مصروف
ہر کوئی اپنے غم میں ہے مصروف

کس کو درد آشنا، آشنا کہے کوئی
او، نہ سنو تم تو کیا کہے کوئی
کب تلک مدعا کہے کوئی
او، نہ سنو تم تو کیا کہے کوئی

جی میں آتا ہے، کچھ کہوں، ناصرؔ
جی میں آتا ہے، کچھ کہوں، ناصرؔ

کیا خبر، سن کے کیا، سن کے کیا کہے کوئی
او، نہ سنو تم تو کیا کہے کوئی
کب تلک مدعا کہے کوئی
او، نہ سنو تم تو کیا کہے کوئی
کب تلک مدعا کہے کوئی
او، نہ سنو تم تو کیا کہے کوئی



Credits
Writer(s): Nayyara Noor
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link