Noor Wala Aya Ha
نور والا آیا ہے، نور لے کر آیا ہے
سارے عالم میں یہ دیکھو کیسا نور چھایا ہے
(نور والا آیا ہے، نور لے کر آیا ہے)
(سارے عالم میں یہ دیکھو کیسا نور چھایا ہے)
(مرحبا!)
(الصلاة والسلام علیک یا رسول الله)
(الصلاة والسلام علیک یا حبیب الله)
جب تک یہ چاند تارے جھلملاتے جائیں گے،
جب تک یہ چاند تارے جھلملاتے جائیں گے،
تب تک جشنِ ولادت ہم مناتے جائیں گے (مرحبا!)
(نور والا آیا ہے، نور لے کر آیا ہے)
(سارے عالم میں یہ دیکھو کیسا نور چھایا ہے)
الصلاة والسلام علیک یا رسول الله
الصلاة والسلام علیک یا حبیب الله (مرحبا!)
(الصلاة والسلام علیک یا رسول الله)
(الصلاة والسلام علیک یا حبیب الله)
نعتِ محبوب خدا سنتے سناتے جائیں گے،
نعتِ محبوب خدا سنتے سناتے جائیں گے،
یا رسول الله کا نعرہ لگاتے جائیں گے (مرحبا!)

یا رسول الله کے نعرے سے ہمکو پیار ہے،
یا رسول الله کے نعرے سے ہمکو پیار ہے،
ہم نے یہ نعرہ لگایا اپنا بیرا پار ہے (مرحبا!)

خلد میں ہوگا ہمارا دخل اس شان سے،

Credits
Writer(s): Farhan Ali Qadri
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.