Banda Blues

کیسے خدا سے
ملاۓ گا نظر تو کیسے کیسے؟
ویسے کس وجہ سے
ہے خدا سے بے اسر تو ایسے کیسے؟

تو اس سے کچ بھی نہیں کہتا
پھر بھی ہے وہ سنتا
تیری سب جستجو آرزو
عشقِ دنیا میں بہتا
غفلتوں میں رہتا
دنیا کی رسموں رواجوں کو
کیوں ہے سہتا رہتا؟

ہمسے خفا ہیں
منائینگے اسے ہم کیسے کیسے؟
جیسے کہ حیا ہے
بے حیا ہوے تو ہم ایسے کیسے؟

خدا کو چاہتا بڑا ہے
پھر کیوں بےوفا ہے؟
غرور کی ان بیڑیوں سے
کیوں بندھا ہوا ہے؟
کس کھوج میں پڑا ہے؟
بے ہہسی آڈ میں
خودی کو پوجتا ہے

کیسے خدا سے
ملاۓ گا نظر تو کیسے کیسے؟
ویسے کس وجہ سے
ہے خدا سے بے اسر تو ایسے کیسے؟



Credits
Writer(s): Shahroz Sidiqi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link