Purple February
ہوائیں ہوائیں دے رہی اِشارہ
تیرے آنے کا
او میرے او یارا
لاگے نا لاگے نا دل میرا بیچارا
بھاگے یہ بھاگے یہ تیرے پیچھے یارا
اِن تاروں سے بھی زیادہ روشنی
آنکھوں میں تیرے دیکھنے لگی
بیرنگ سا جہاں رہتا میرا
جب ہوتا میرے ساتھ تُو نہیں
میں نہ جانو کیا اب چل رہا ہے یہاں او وہاں
میں اور تو ہے نہ کوئی ہے اب اپنے درمیان
تُو ہے دُور کہیں پھر بھی ہے قریب
جاگتے جاگتے کاٹ رہے یہ فاصلے
لکھتا رہا
کہانیوں میں میں تیرا نام
اور چلتی رہی
ہوائیں ہوائیں دے رہی اِشارہ
تیرے آنے کا
او میرے او یارا
لاگے نا لاگے نا دل میرا بیچارا
بھاگے ے بھاگے یہ تیرے پیچھے یارا
ہوائیں ہوائیں
اِن تاروں سے بھی
لاگے نا لاگے نا
زیادہ روشنی
بھاگے یہ بھاگے یہ
ہوائیں ہوائیں دے رہی اِشارہ
تیرے آنے کا
او میرے او یارا
لاگے نا لاگے نا دل میرا بیچارا
بھاگے یہ بھاگے یہ تیرے پیچھے یارا
اِن تاروں سے بھی زیادہ روشنی
آنکھوں میں تیرے دیکھنے لگی
بیرنگ سا جہاں رہتا میرا
جب ہوتا میرے ساتھ تُو نہیں
میں نہ جانو کیا اب چل رہا ہے یہاں او وہاں
میں اور تو ہے نہ کوئی ہے اب اپنے درمیان
تُو ہے دُور کہیں پھر بھی ہے قریب
جاگتے جاگتے کاٹ رہے یہ فاصلے
لکھتا رہا
کہانیوں میں میں تیرا نام
اور چلتی رہی
ہوائیں ہوائیں دے رہی اِشارہ
تیرے آنے کا
او میرے او یارا
لاگے نا لاگے نا دل میرا بیچارا
بھاگے ے بھاگے یہ تیرے پیچھے یارا
ہوائیں ہوائیں
اِن تاروں سے بھی
لاگے نا لاگے نا
زیادہ روشنی
بھاگے یہ بھاگے یہ
ہوائیں ہوائیں دے رہی اِشارہ
Credits
Writer(s): Shayan Noman Khan
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.