Shaam

شام یہ مجھے کہے
کہ دن ابھی ڈھلا نہیں
آسمان رنگین ہے
زندگی حسین ہے
تو آو دیکھیں
کیا ہے یہ زندگی
کس کی یہ داستان ہے
کیون ہے یہ بے بسی
آنکھیں کھلی, ہے ابتدا
روشن ہوا یہ کاروان
میری نظر خود پہ پرے
کہتا ہے کیا یہ آئینہ
آو دیکھیں
کیا ہے یہ زندگی
کس کی یہ داستان ہے
کیون ہے یہ بے بسی
تو آو دیکھیں
کیا ہے یہ زندگی
کس کی یہ داستان ہے
کیون ہے یہ بے بسی
آو
دیکھیں
کیا ہے یہ بے دلی
آو
دیکھیں
کون ہوں میں اجنبی
آو



Credits
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link