Zaalima

تُو نہ جانے میں کہاں
میں تو تجھ میں رواں
کیسے خود کو روکوں
ایک ہی راستہ

ہاں، یہ دیکھنے لگا
رہی نہ تجھ میں وفا
ذرا خود کو روکو
دے تھوڑا آسرا

تیرا سر آنکھوں پر
فرمان ہمسفر
چھینو نہ مجھ سے سارا میرا تم جہاں

ہاں، پچھتاوں پر
کچا مگر یہ گھر
نہ کر تُو درگزر الفت میری، ظالمہ

او ظالمہ
او ظالمہ
کیوں بدگماں
ظالمہ

ظالمہ
(او ظالمہ)
(کیوں بدگماں)
(ظالمہ)

تُو کون، کیوں، کیسے، کہاں سے
آ گئی میرے جہاں میں
نبض میری تُو چلائے
آنکھوں کو ٹھنڈا کرائے

دنیا یہ ظالم، نہ سننا
صورت نہیں، سیرت میں گمنا
حق بات کڑوی لگے تو
غیروں کے ساتھ ہی چلنا

تیرا سر آنکھوں پر
فرمان ہمسفر
چھینو نہ مجھ سے سارا میرا تم جہاں

ہاں، پچھتاوں پر
کچا مگر یہ گھر
نہ کر تُو درگزر الفت میری، ظالمہ

او ظالمہ
ظالمہ
کیوں بدگماں
ظالمہ

او ظالمہ
او ظالمہ
کیوں بدگماں
ظالمہ

تیرا پیچھا کب سے میں نے کیا
میرا جینا تجھ سے ہی ہے، پیا
تیرا پیچھا کب سے میں نے کیا
میرا جینا تجھ سے ہی ہے، پیا

تیرا سر آنکھوں پر
فرمان ہمسفر
چھینو نہ مجھ سے سارا میرا تم جہاں

ہاں، پچھتاوں پر
کچا مگر یہ گھر
نہ کر تُو درگزر الفت میری، ظالمہ

او ظالمہ
ظالمہ
کیوں بدگماں
ظالمہ

او ظالمہ
او ظالمہ
کیوں بدگماں
ظالمہ



Credits
Writer(s): Abdul Hannan, Hasan Raheem
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link