Dheema Dheema
چلو وہاں جہاں یہ دل کہے
مجھے جانے کہاں اب یہ لے جائے
ہوا کو میں بول دوں
بانہوں کو میں کھول دوں
راہوں پہ پڑے جو قدم
یہ رکنے نہ پائے
کیا کہوں بول کے
میں دیکھوں جب
آنکھیں کھول کے، آنکھیں کھول کے
سارے منظر میرے سنگ ہو لیے
اور ذرا سا دھیما دھیما احساس ہے (دھیما دھیما)
میں دیکھوں جب
آنکھیں کھول کے، آنکھیں کھول کے
سارے منظر میرے سنگ ہو لیے
اور ذرا سا دھیما دھیما احساس ہے (دھیما دھیما)
نیلے نیلے آسماں کے تلے، hm-hm
یوں ہی سفر میں یہ دن سارا ڈھل جائے، او
سفر منزلوں سے حسیں ہو گئے، او
تیرے قدموں سے قدم میرے مل جائیں
راستوں کو میں ڈھونڈ لوں (ڈھونڈ لوں)
وادیوں میں میں جھوم لوں (جھوم لوں)
راہوں پہ پڑے جو قدم
یہ رکنے نہ پائے
تو کیا کہوں بول کے
میں دیکھوں جب
آنکھیں کھول کے، آنکھیں کھول کے
سارے منظر میرے سنگ ہو لیے
اور ذرا سا دھیما دھیما احساس ہے (دھیما دھیما)
ملے پناہ کہیں چھاؤں تلے
جانے کہاں کب دن یہ ڈھلے
سب ملے جلے راستے لگے
ہر جگہ یہی بات ہے کہے
رستہ ہی ہے، منزل نہیں
کیا کہوں بول کے
(آنکھیں کھول کے، آنکھیں کھول کے)
(سارے منظر میرے سنگ ہو لیے)
(اور ذرا سا دھیما دھیما احساس ہے)
(دھیما دھیما، دھیما دھیما)
(آنکھیں کھول کے، آنکھیں کھول کے)
(سارے منظر میرے سنگ ہو لیے)
(اور ذرا سا دھیما دھیما احساس ہے)
(دھیما دھیما)
مجھے جانے کہاں اب یہ لے جائے
ہوا کو میں بول دوں
بانہوں کو میں کھول دوں
راہوں پہ پڑے جو قدم
یہ رکنے نہ پائے
کیا کہوں بول کے
میں دیکھوں جب
آنکھیں کھول کے، آنکھیں کھول کے
سارے منظر میرے سنگ ہو لیے
اور ذرا سا دھیما دھیما احساس ہے (دھیما دھیما)
میں دیکھوں جب
آنکھیں کھول کے، آنکھیں کھول کے
سارے منظر میرے سنگ ہو لیے
اور ذرا سا دھیما دھیما احساس ہے (دھیما دھیما)
نیلے نیلے آسماں کے تلے، hm-hm
یوں ہی سفر میں یہ دن سارا ڈھل جائے، او
سفر منزلوں سے حسیں ہو گئے، او
تیرے قدموں سے قدم میرے مل جائیں
راستوں کو میں ڈھونڈ لوں (ڈھونڈ لوں)
وادیوں میں میں جھوم لوں (جھوم لوں)
راہوں پہ پڑے جو قدم
یہ رکنے نہ پائے
تو کیا کہوں بول کے
میں دیکھوں جب
آنکھیں کھول کے، آنکھیں کھول کے
سارے منظر میرے سنگ ہو لیے
اور ذرا سا دھیما دھیما احساس ہے (دھیما دھیما)
ملے پناہ کہیں چھاؤں تلے
جانے کہاں کب دن یہ ڈھلے
سب ملے جلے راستے لگے
ہر جگہ یہی بات ہے کہے
رستہ ہی ہے، منزل نہیں
کیا کہوں بول کے
(آنکھیں کھول کے، آنکھیں کھول کے)
(سارے منظر میرے سنگ ہو لیے)
(اور ذرا سا دھیما دھیما احساس ہے)
(دھیما دھیما، دھیما دھیما)
(آنکھیں کھول کے، آنکھیں کھول کے)
(سارے منظر میرے سنگ ہو لیے)
(اور ذرا سا دھیما دھیما احساس ہے)
(دھیما دھیما)
Credits
Writer(s): Ahsan Pervaiz Mehdi
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Other Album Tracks
© 2025 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.