Baarishein

یہ بارشیں ہوئ اچانک
آ گیا جو تو مبارک
رات تھم گئ میری یہ تو

جو کھو گیا تھا میں اندیھرے
میں جو رہ گیا تھا
پھر وہ
روشنی بن گئے ھو تم

چھٹ گئے سب اندیھرے
چڑھ گئے سب سویرے
خواب تھے جو بتھیرے
بس گئے سب بسیرے

زندگی تھی جو ا دھوری
بن تیرے نہ تھی جو پوری
اب تو تو ہے کیوں اتنا ضروری
سمجھو زرا

یہ بارشوں کی بوندیں
تجھے ہر طرف ہی ڈھونڈیں
جو ملا تیرا ٹھکانہ
اب چھوڑ کے نہ جانہ

میرے دل کی دھڑکنوں میں
تیرا نام گونجتا ہے
تو خواب ہے میرا اب
تجھے تب ہی ڈھونڈتا ہے

تھی آرزو جو یہ ادھوری
ہو گئ ہے اب وہ پوری
آشنا مجھے بنا دے تو

فاصلے مٹنے لگے جو
ہم تیرے ہونے لگے جو
ہو گئے تیری گلی جو
رانجھنا

یہ بارشیں ہوئ اچانک
آ گیا جو تو مبارک
رات تھم گئ میری یہ تو
جو کھو گیا تھا میں اندیھرے
میں جو رہ گیا تھا
پھر وہ
روشنی بن گئے ھو تم



Credits
Writer(s): Ay Hussain, Syed Haider Ali Kazmi, The Haider
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link