nazaray

یہ خواہیشیں جو میری ہیں، آج تیری ہو،
ہو چلیں
وہ باتیں جو میرے دل کی، آج تیری ہو،
ہو چلیں

جو تونے نا یہ دل رکھا، نا ایمان رکھا،
او میری جانِ جاں

نظارے بھی تم ہو،
خیالوں میں تم ہو،
خوابوں میں تم ہو،
میری جانِ جاں

کتابوں میں تم ہو،
خوابوں میں تم ہو،
سوالوں میں تم ہو،
میری جانِ جاں

تیری آنکھوں کی جو روشنی ہے، وہ میری ہو،
ہو چلی
وہ تیری مسکراہٹ کا زہر، آج میں نے پی،
پی لیا

نظارے بھی تم ہو،
خیالوں میں تم ہو،
خوابوں میں تم ہو،
میری جانِ جاں

نظارے بھی تم،
خوابوں میں تم،
خیالوں میں تم،
او میری جانِ جاں

نظاروں میں تم،
خوابوں میں تم،
خیالوں میں تم،
او میری جانِ جاں



Credits
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link