Woh is ada se jo aaye

وہ اِس ادا سے جو آئے تو کیوں بھلا نہ لگے
وہ اِس ادا سے جو آئے تو کیوں بھلا نہ لگے
ہزار بار ملو پھر بھی آشنا نہ لگے
ہزار بار ملو پھر بھی آشنا نہ لگے
وہ اِس ادا سے جو آئے تو...

دِکھاؤں داغِ محبت جو ناگوار نہ ہو

دِکھاؤں داغِ محبت جو ناگوار نہ ہو

سناؤں قصۂ فرقت اگر برا نہ لگے
سناؤں قصۂ فرقت اگر برا نہ لگے
وہ اِس ادا سے جو آئے تو...

وہ رنگ دل کو دیے ہیں لہو کی گردش نے

وہ رنگ دل کو دیے ہیں لہو کی گردش نے

نظر اٹھاؤں تو دنیا نگار خانہ لگے
نظر اٹھاؤں تو دنیا نگار خانہ لگے
وہ اِس ادا سے جو آئے تو...

لیے ہی جاتی ہے...

لیے ہی جاتی ہے ہر دم کوئی صدا، ناصرؔ

یہ اور بات، سراغِ نشانِ پا نہ لگے
یہ اور بات، سراغِ نشانِ پا نہ لگے
وہ اِس ادا سے جو آئے...



Credits
Writer(s): Iqbal Bano
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link