Main Urra

مجھے تو آزما
جہان سے جہاں
میری اڑان کو
نہیں کوئی گماں
نگاہ عقاب کی
جنوں ہے بے پناہ
ہیں سر کیے کئی
یہ پربت آسماں
میرے حصار میں
ہے عشق دائرہ
میرا یہ جوش دے
صدا
میں اڑا
میں اڑا
۔۔۔
دعا سے ملا
یہ جوش والولہ
کبھی نہ ہو گا کم
خدا سے ہے ملا
یہیں تو پیار ہے
یہیں پہ من لگا
میں روشنی سے جا
ملا
میں اڑا اڑا
میں اڑا
۔۔۔
اٹھتا ہے دھواں دل سے آتش کی طرح
میں راہی ہواؤں کا بادل کی طرح
کھائی ہے قسم
لگا دوں گا دم
یہ دشمن کو ہے پتا
میرے حصار میں
ہے عشق دائرہ
میرا یہ جوش دے
صدا
میں اڑا
میں اڑا ہوں
میں اڑا
میں اڑا، میں اڑا، میں اڑا



Credits
Writer(s): Shoail Shakeel, Azaan Sami Khan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link