Phir Le Aya Dil

پھر لے آیا دل مجبور, کیا کیجئیے؟
پھر لے آیا دل مجبور, کیا کیجئیے؟
راس نہ آیا رہنا دور، کیا کیجئیے؟

دل کہہ رہا اُسے مکمل کر بھی آؤ
وہ جو ادھوری سی بات باقی ہے
وہ جو ادھوری سی یاد باقی ہے
وہ جو ادھوری سی یاد باقی ہے

کرتے ہیں ہم آج قبول، کیا کیجئیے
ہو گئی تھی جو ہم سے بھول، کیا کیجئیے

کرتے ہیں ہم آج قبول، کیا کیجئیے
ہو گئی تھی جو ہم سے بھول، کیا کیجئیے

دل کہہ رہا ہے اُسے میسّر کر بھی آؤ
وہ جو دبی سی آس باقی ہے
وہ جو دبی سی آنچ باقی ہے
وہ جو دبی سی آنچ باقی ہے
وہ جو دبی سی آنچ باقی ہے

قسمت کو ہے یہ منظور، کیا کیجئیے
ملتے رہیں ہم با دستور، کیا کیجئیے
قسمت کو ہے یہ منظور، کیا کیجئیے
ملتے رہیں ہم با دستور، کیا کیجئیے

دل کہہ رہا اُسے مسلسل کر بھی آؤ
وہ جو رُکی سی راہ باقی ہے
وہ جو رُکی سی چاہ باقی ہے
وہ جو رُکی سی چاہ باقی ہے
وہ جو رُکی سی چاہ باقی ہے

ہائے، ہائے



Credits
Writer(s): Quadri Sayeed, Chakraborty Pritam
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link