Aankhon Mein Teri Pyas

آگ لگائے پیار کا سماں...
آگ لگائے پیار کا سماں، جاؤ نہ، جانِ جہاں

آنکھوں میں تیری پیاس ہے
دل میں بس تیری آس ہے
آنکھوں میں تیری پیاس ہے
دل میں بس تیری آس ہے

آگ لگائے پیار کا سماں...
آگ لگائے پیار کا سماں، جاؤ نہ، جانِ جہاں

آنکھوں میں تیری پیاس ہے
دل میں بس تیری آس ہے
آنکھوں میں تیری پیاس ہے
دل میں بس تیری آس ہے

کیسے کہوں تجھے، بن تیرے زندگی
جیسے کوئی سزا سہتا ہے پیار کی
کیسے کہوں تجھے، بن تیرے زندگی
جیسے کوئی سزا سہتا ہے پیار کی

جینا ہے کیسا تیرے بنا
پل صدیوں جیسا تیرے بنا
اے میری جانِ جاں، میں یہاں، کھو گئی تُو کہاں

آنکھوں میں تیری پیاس ہے
دل میں بس تیری آس ہے
آنکھوں میں تیری پیاس ہے
دل میں بس تیری آس ہے

تم نے کبھی مجھے دیکھا نہ لَوٹ کر
تیری یاد میں رہوں اب رات رات بھر
تم نے کبھی مجھے دیکھا نہ لَوٹ کر
تیری یاد میں رہوں اب رات رات بھر

میری آنکھ نہ لاگے تیرے بنا
دل تنہا جاگے تیرے بنا
آ جا رسمیں سبھی توڑ کے، چھوڑ کے یہ جہاں

آنکھوں میں تیری پیاس ہے
دل میں بس تیری آس ہے
آنکھوں میں تیری پیاس ہے
دل میں بس تیری آس ہے

دیکھو، میری طرح رت بے قرار ہے
اے میری دلربا، تیرا انتظار ہے
دیکھو، میری طرح رت بے قرار ہے
اے میری دلربا، تیرا انتظار ہے

یہ مست ہوائیں تیرے بنا
دل کو تڑپائیں تیرے بنا
کس طرح میں سہوں یہ سماں اور یہ دوریاں؟

آنکھوں میں تیری پیاس ہے
دل میں بس تیری آس ہے
آنکھوں میں تیری پیاس ہے
دل میں بس تیری آس ہے

سوچا نہیں تھا یوں ہو جاؤ گے جدا
تم جو نہیں تو میں کیسے رہوں، بتا
سوچا نہیں تھا یوں ہو جاؤ گے جدا
تم جو نہیں تو میں کیسے رہوں، بتا

روٹھی ہیں خوشیاں تیرے بنا
روتی ہیں انکھیاں تیرے بنا
بن تیرے آج بھی ہے رکی پیار کی داستاں

آنکھوں میں تیری پیاس ہے
دل میں بس تیری آس ہے
آنکھوں میں تیری پیاس ہے
دل میں بس تیری آس ہے

آگ لگائے پیار کا سماں...
آگ لگائے پیار کا سماں، جاؤ نہ، جانِ جہاں

آنکھوں میں تیری پیاس ہے
دل میں بس تیری آس ہے
آنکھوں میں تیری پیاس ہے
دل میں بس تیری آس ہے
آنکھوں میں تیری پیاس ہے
دل میں بس تیری آس ہے

آنکھوں میں تیری پیاس ہے
دل میں بس تیری آس ہے
آنکھوں میں تیری پیاس ہے
دل میں بس تیری آس ہے
آنکھوں میں تیری پیاس ہے
دل میں بس تیری آس ہے



Credits
Writer(s): Nusrat Fateh Ali 00162342985 Khan, Mohammed Twaseen
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link