Chun Chun Nachungi

چھن چھن ناچوں گی، گن گن گاؤں گی
سیّاں مورے آئیں گے، ان کو رجھاؤں گی
چھن چھن ناچوں گی، گن گن گاؤں گی
سیّاں مورے آئیں گے، ان کو رجھاؤں گی
چھن چھن ناچوں گی...

گھڑی گھڑی سپنے آتے رہیں جن کے
پایا میں نے ان کو دن گن گن کے، دن گن گن کے

انگنا میں اپنے میں کلیاں بچھاؤں گی

چھن چھن ناچوں گی، گن گن گاؤں گی
سیّاں مورے آئیں گے، ان کو رجھاؤں گی
چھن چھن ناچوں گی...

پگلی کوئلیا گاتی پھرے بن میں
میں بھی کیوں نہ گاؤں پیا کی لگن میں، پیا کی لگن میں

اپنے پیا کی میں پپیہا بن جاؤں گی

چھن چھن ناچوں گی، گن گن گاؤں گی
سیّاں مورے آئیں گے، ان کو رجھاؤں گی
چھن چھن ناچوں گی...

کر کے بہانے کھاؤں گی نہ قسمیں
اب تو رہوں گی پیا جی کے بس میں، پیا جی کے بس میں

پکڑیں گے سیّاں تو میں بیّاں نہ چھڑاؤں گی

چھن چھن ناچوں گی، گن گن گاؤں گی
سیّاں مورے آئیں گے، ان کو رجھاؤں گی
چھن چھن ناچوں گی، گن گن گاؤں گی
سیّاں مورے آئیں گے، ان کو رجھاؤں گی
چھن چھن ناچوں گی...



Credits
Writer(s): Qateel Shifai, Khawaja Khurshid Anwar
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link