Tujhe Dekha To

تجھے دیکھا تو یوں لگا
کچھ نہیں تیرے بن

یہ پتا نہ چلا، کیا مجھے ہو گیا

تجھے دیکھا تو یوں لگا
کچھ نہیں تیرے بن

زلفوں میں رات ہے، ماتھے پہ چاند ہے
زلفوں میں رات ہے، ماتھے پہ چاند ہے
شیشے سے جسم پر چاہت کی بوند ہے

مجھے دھڑکن نے یہ کہا
"کچھ نہیں تیرے بن"

آئینہ پھینک کر میں کہاں کھو گیا
آئینہ پھینک کر میں کہاں کھو گیا
خواب تو جاگ اٹھے اور دن سو گیا

تُو بھی کہہ دے، جانِ وفا
کچھ نہیں تیرے بن
تُو بھی کہہ دے، جانِ وفا
کچھ نہیں تیرے بن

یہ پتا نہ چلا، کیا مجھے ہو گیا

تجھے دیکھا تو یوں لگا
کچھ نہیں تیرے بن
تجھے دیکھا تو یوں لگا
کچھ نہیں تیرے بن



Credits
Writer(s): Anand Bakshi, Jatin Lalit
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link