Bolo Bolo Kanon Mein

بولو، بولو...

ہو، بولو، بولو، کانوں میں رس گھولو
بولو، بولو...
بولو، بولو، کانوں میں رس گھولو
بولو، بولو...

نیند بھی تم بن روٹھ گئی ہے
نیند بھی تم بن روٹھ گئی ہے

کون کہے مجھے سو لو؟
بولو، بولو...

بولو، بولو، کانوں میں رس گھولو
بولو، بولو...

میری آنکھوں کے ساگر سے
میری آنکھوں کے ساگر سے

پیار کے موتی رو لو
بولو، بولو...

ہو، بولو، بولو، کانوں میں رس گھولو
بولو، بولو...

یوں چپ رہ کر میری وفا کو
یوں چپ رہ کر میری وفا کو

کانٹوں میں مت تولو
بولو، بولو...

بولو، بولو، کانوں میں رس گھولو
بولو، بولو...

من آنگن میں سناٹا ہے
من آنگن میں سناٹا ہے

ہونٹوں کے در کھولو
بولو، بولو...

بولو، بولو، کانوں میں رس گھولو
بولو، بولو...
بولو، بولو، کانوں میں رس گھولو
بولو، بولو...



Credits
Writer(s): Gul Bahar Bano
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link